
تحریک انصاف کومینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت نہ مل سکی۔
ڈپٹی کمشنرلاہورنےتحریک انصاف کی مینارپاکستان گراؤنڈمیں جلسہ کرنےکی اجازت کی درخواست مستردکردی۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹیفکیشن کےمطابق لاہورمیں ٹرائی نیشن سیریزاورسیکیورٹی وجوہات کی بناپرجلسےکی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔
یادرہےکہ اس حوالےسےپی ٹی آئی کی چیف آرگنائزرعالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں بھی درخواست دی تھی۔
واضح رہےکہ تحریک انصاف نے29جنوری کوڈی سی لاہورکو8فروری کےلئے مینارپاکستان جلسےکی اجازت کی درخواست دی تھی۔
طوفانی بارشوں کاخدشہ،این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
جولائی 21, 2026پنجاب میں 96 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہونے کا انکشاف
جولائی 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
گوگل میپس میں صارفین کیلئے ایک نیا اور کارآمد فیچر متعارف
دسمبر 18, 2024 -
جنوبی کوریامیں انٹری ٹیسٹ :دارالحکومت سیؤل مکمل طورپرجام
نومبر 14, 2025 -
ایئر کراچی پاکستان میں چینی ساختہ مسافر بردار طیارے لانے کو تیار
جولائی 26, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














