
ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےپنجاب نےمتعلقہ اداروں کوگائیڈ لائنز جاری کردیں
ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانے ضلعی انتظامیہ کوہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےالرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔
عرفان علی کاٹھیاکاکہناتھاکہ رواں ماہ پنجاب میں درجہ حرارت میں4سے7ڈگری تک اضافےکاخدشہ ہے، میدانی علاقےاورخصوصاً جنوبی پنجاب کےاضلاع گرمی کی شدیدلپیٹ میں آنے کاخطرہ ہے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اےنےڈی سیزکوعوامی مقامات پرہیٹ ویوسےبچاؤکی سہولیات یقینی بنانے اور محکمہ سکول ایجوکیشن کوبچوں کی آؤٹ ڈورسرگرمیوں پرپابندی کی ہدایت کی۔
عرفان علی کاٹھیانے محکمہ تعلیم کوسکولوں کےانٹری پوائنٹس پرہیٹ ویوسے بچاؤ کے بارے فلیکسز لگانےکی ہدایت بھی کی۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نواز شریف نئی حکومت سے پرامید.معاشی استحکام کی توقع
فروری 28, 2024 -
حافظ نعیم الرحمن کادھرنےکےحوالےسےاہم پیغام
جولائی 26, 2024 -
چکوال میں کلاؤڈبرسٹ کے بعد فلڈ ایمرجنسی اور ہنگامی صورتحال نافذ
جولائی 17, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














