
پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہےجس پرامریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستان اور بھارت کسی نہ کسی طرح اس مسئلے کو خود ہی حل کر لیں گے۔ ان کے درمیان ہمیشہ سے بڑی کشیدگی رہی ہے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہناتھاکہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کو جانتاہوں، مگر اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ وہ ان سے براہ راست رابطہ کریں گے یا نہیں۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق ڈونلڈٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ پاکستان اور بھارت کسی نہ کسی طرح اس مسئلے کو خود ہی حل کر لیں گے۔ ان کے درمیان ہمیشہ سے بڑی کشیدگی رہی ہے۔انہوں نےواضح کیاکہ وہ پاکستان اور بھارت، دونوں کے بہت قریب ہیں لیکن کشمیر کے تنازع پر ان کا براہ راست مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں۔
دوسری جانب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کشمیر تنازع کی تاریخ سے ناواقف نکلے، تنازع کو1500سال پرانا قرار دے دیا۔
میکسیکو ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
جولائی 18, 2026کم عمر بچوں کو انرجی ڈرنکس کی فروخت پر پابندی
جولائی 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پی ٹی آئی کا129کےعلاوہ ضمنی انتخابات کابائیکاٹ کااعلان
اگست 27, 2025 -
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااعلیٰ الصبح قذافی اسٹیڈیم کادورہ
اکتوبر 21, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














