سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال

0
2

سعودی عرب اورایران کےدرمیان10سال بعدفلائٹ آپریشن بحال ہوگیا۔
عرب میڈیا کےمطابق سعودی عرب اورایران کےتعلقات میں بہتری آناشروع ہوگئی۔سعودی ایئرلائن نے10 سال بعدایران سےآپریشن کاآغازکردیا،فلائی ناس نے2015کےبعدپہلی بارایرانی حاجیوں کیلئے پروازیں بحال کردیں۔
سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی کاکہناہےکہ پہلی پروازتہران کےامام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی،پروازیں مشہدسےبھی چلائی جائیں گی۔

Leave a reply