وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل

0
3

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔دونوں ایوانوں کےاجلاس طلب کرلئےگئے۔
وفاقی بجٹ 2025-26کیلئےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس 10جون کوطلب کرلیاگیا،صدرمملکت آصف علی زرداری نےدونوں ایوانوں کےاجلاس 10جون بروزمنگل کو طلب کئے۔
سینیٹ میں بھی10جون کوبجٹ کی کاپیاں ٹیبل کی جائیں گی،قومی اسمبلی کااجلاس 10جون شام5بجے ہوگا جبکہ سینیٹ کااجلاس10جون سےکی شام 6بجےہوگا۔

Leave a reply