
یااللہ خیر!ژوب اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
بلوچستان کےشہرژوب اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.8ریکارڈکی گئی،جبکہ زلزلےکی گہرائی 20کلومیٹرزیرزمین ریکارڈکی گئی۔
طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
الیکشن دھاندلی کیس: عدالت نےاہم حکم دے دیا
مئی 2, 2025 -
4اکتوبراحتجاج کیس:عدالت نےعمرایوب کواشتہاری قراردیدیا
نومبر 26, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














