
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھاکہ روس یوکرین جنگ بندی کامعاملہ پوتن پرمنحصرہے،روسی صدرپوتن مجھ سے ملناچاہتےہیں ان سےملاقات کروں گا،روسی صدرپوتن کوپہلےیوکرینی صدرسے ملنےکی ضرورت نہیں،ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ آرمینیااورآذربائیجان کےدرمیان آج تاریخی امن سربراہ اجلاس کی میزبانی کروں گا، آرمینیااورآذربائیجان رہنماؤں کوجمعےکووائٹ ہاؤس میں مدعوکیاہے،اجلاس کامقصدآرمینیااورآذربائیجان دہائیوں سےجاری تنازع ختم کرناہے،آرمینیاکےوزیراعظم اورآذربائیجان کےصدرامن معاہدے پر دستخط کریں گے ،دونوں ممالک سےدوطرفہ معاشی معاہدےبھی کریں گے۔
حوثیوں کی مدینہ منورہ پر حملے کی سختی سے تردید
اکتوبر 2, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت نےبسنت کیلئےضابطہ اخلاق جاری کردیا
فروری 5, 2026 -
ملک بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت
اگست 30, 2025 -
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
فروری 19, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














