تخلیقی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ، 19 ہزار گیندوں سے دنیا کا سب سے بڑا اہرام تیار

امریکا کی ریاست ٹیکساس میں گالف کے تین شوقین افراد نے گالف بالز سے دنیا کا سب سے بڑا اہرام تیار کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
مائیکل فر، ڈیبی رینلڈز اور ٹیری جینک کی قیادت میں رضاکاروں کی ایک ٹیم نے مجموعی طور پر 19,019 گالف بالز کو ترتیب دے کر یہ منفرد ڈھانچہ تیار کیا۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ پینسلوینیا کے زیکری کریوڈا کے پاس تھا، جنہوں نے 2022 میں 17,575 گالف بالز استعمال کر کے اہرام بنایا تھا۔
یہ ریکارڈ ستمبر 2025 میں قائم کیا گیا تھا، جبکہ تصدیق کے بعد اسے حال ہی میں باضابطہ طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
اوپن اے آئی نے اپنا اے آئی ایجنٹ ڈاٹس متعارف کرا دیا
ستمبر 30, 2026گوگل نےصارفین کیلئے دلچسپ فیچرمتعارف کرادیا
ستمبر 28, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اپوزیشن کاپارلیمنٹ کےاندراورباہراحتجاج کااعلان
جون 11, 2026 -
ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے کی ...
اکتوبر 11, 2025 -
حکومت نےحساس ادارے کوکال ٹریس کرنےکی اجازت دیدی
جولائی 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | 3 | 4 | |||
| 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
| 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
| 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
| 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |














