غیر ملکی خواتین سے مبینہ اغو او زیادتی کیس ،ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا

0
5

غیر ملکی خواتین سے مبینہ اغو او زیادتی کیس میں تین ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا۔

ڈیفنس میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفتیشی ذرائع کے مطابق ایک متاثرہ خاتون کے معاملے میں تین ملزمان کے ڈی این اے نمونے میچ کر گئے ہیں، جن میں ملزم نواز بھی شامل ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے آٹھ ملزمان کے ڈی این اے نمونے فرانزک تجزیے کے لیے بھجوائے تھے، جبکہ دیگر نمونوں کی جانچ جاری ہے۔

Leave a reply