• وزیراعظم شہبازشریف کابجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان

    6
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےبجلی کی قیمت میں بڑی کمی کااعلان کردیا، گھریلو صارفین کےلئےبجلی 7روپے41پیسےسستی جبکہ صنعتی صارفین کےلئے7 روپے 59پیسےفی یونٹ کمی کااعلان کردیا۔ بجلی کے نرخوں میں کمی کے حکومتی پیکیج کے حوالے سے تقریب کا اہتمام اسلام آباد میں ہوا جس میں وفاقی وزراء اور سیاسی شخصیات بھی ...
  • صدرآصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے،معالج ڈاکٹرعاصم حسین

    5
    0
    معالج ڈاکٹرعاصم حسین نےکہاہےکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ صدرآصف زرداری کےمعالج عاصم حسین کاکہناتھاکہ صدرمملکت کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے ٹیسٹ کی رپورٹس بھی بہتری کے اشارے دے رہی ہے۔اُمیدہےکچھ دنوں میں صدرکوہسپتال سےرخصت دےدی جائیگی ۔ ڈاکٹر عاصم کامزید کہناتھاکہ ...
  • چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کےصدر منتخب

    4
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی کو ایشین کرکٹ کونسل کاصدر منتخب کرلیاگیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی نے شرکت کی۔ اےسی سی کےورچوئل اجلاس میں پاکستان کوصدارت دینےکافیصلہ کیاگیا،جس کے بعد ...
  • عمران خان سےملاقاتوں پرعملدرآمدنہ کرنےپرتوہین عدالت کی درخواست دائر

    3
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقاتوں پرلارجربینچ فیصلےپرعملدرآمدنہ کرنےپر توہین عدالت درخواست دائرکردی گئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرشبلی فرازنےسلمان اکرم راجہ،شعیب شاہین و دیگر کے ذریعےاسلام آبادہائیکورٹ میں درخواست دائرکی۔ درخواست میں وفاقی سیکرٹری داخلہ اورسیکرٹری داخلہ پنجاب کوفریق بنایاگیاجبکہ توہین عدالت درخواست میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوبھی فریق ...
  • پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کوکھانےدیتاہے،عظمیٰ بخاری

    4
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پنجاب نہ کسی کاحق چھینتاہےنہ اپناحق کسی کو کھانے دیتاہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاچودھری منظورکی پریس کانفرنس پرردعمل دیتے ہوئےکہناتھاکہ سندھ والےکہتےہیں ہماراپانی ہے،آپ کہتےیہ پنجاب کاپانی ہے،پیپلزپارٹی پہلےآپس میں طے کرلےیہ کس کاپانی ہے،آپ پنجاب میں رہ کرپنجاب کی لڑائی نہیں لڑسکتے؟ہمیشہ نہروں ...
  • پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے،چودھری منظور

    5
    0
    رہنماپیپلزپارٹی چودھری منظورحسین نےکہاہےکہ پنجاب حکومت پہلےسےآبادزمینوں کوبنجرکرنےجارہی ہے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے چودھری منظورحسین کاکہناتھاکہ پانی پربھارت پاکستان کےدرمیان مسئلہ ہے،کیاکسانوں کوزمینیں 90دن کیلئےدی جارہی ہیں، باقی 9ماہ کیاکرینگے،پنجاب حکومت کی طرف سےکہاجارہاہےکہ ہم 14ڈی کو بحال کررہے ہیں،ہرصوبےکاحق ہےوہ اپناپانی جسےدینا چاہے دے سکتا ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ آپ ...
  • آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف

    4
    0
    شعبہ تعلیم سے اہم خبر، آوٹ سورس بیشتر سکولوں میں سنگل ٹیچر ہونے کا انکشاف ، پیف کے تحت 2 فیززمیں اب تک 10 ہزار سکولز انفرادی یا این جی اوز کےحوالے کئے جاچکے ہیں۔ فیز ون میں 5689 سکولوں کو آؤٹ سورس کیا گیا تھا۔ اب آوٹ سورس سکولوں ...
  • پاکستانی مسافروں کیلئے سعودی عرب کی طرف سے اہم ہدایات جاری

    5
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، سعودی عرب نے پاکستانی مسافروں کے لیے روابط کو مزید مستحکم کردیا۔ سعودی عرب ایک بڑے عالمی کاروباری، سیاحتی مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے، پاکستانی مسافر بھی بین الاقوامی سفر کے لیے مملکت کی جانب بڑھتی دلچسپی کا اظہار کرتے ہیں۔ ترجمان کا ...
  • امریکا:صدرڈونلڈٹرمپ کادرآمداشیاپرٹیرف کااعلان

    8
    0
    امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام،پاکستان سمیت دیگرممالک کی درآمد اشیا پر ٹیرف کااعلان کردیا۔ واشنگٹن میں خطاب کرتےہوئے امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ٹیرف سےملک میں مقامی کاروبارترقی کرےگا،امریکاکوایک بارپھرعظیم بنائیں گے،دوسرےممالک نےامریکی مصنوعات پربھاری ٹیرف لگائے، دوسرے ممالک کےٹیرف سےامریکی کاروبارکونقصان پہنچا،امریکامیں انتہائی کم کاریں بنتی ہیں،تمام درآمدکاروں پر25فیصدٹیرف لگارہےہیں،یہ ہماری معاشی ...
  • سانئسدانوں کا بڑا کارنامہ، روشنی کو ٹھوس شکل دینے میں کامیاب

    5
    0
    مستقبل کی کوانٹم ٹیکنالوجیز میں انقلاب برپا ہونے کی امید پیدا ہو گئی ، ایک بین الاقوامی ٹیم کے طبیعیات دانوں نے پہلی بار مکمل طور پر روشنی پر مشتمل ”سپرسالڈ“ تخلیق کیا ہے، جو کہ کثیف مادہ (Condensed Matter) کی تحقیق میں ایک اہم پیشرفت ہے۔ یہ کارنامہ اٹلی ...