Author: Omer Zaheer
پاکستان کی جانب سے ایران امریکہ جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں،وزیر اعظم شہباز شریف
اپریل 2, 202630وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت بھی خطے میں جنگ بندی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ خطے کی موجودہ صورتحال پر ہونے والے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان بھی ایران کی جنگ سے شدید متاثر ہو رہا ہے ...پی ایس ایل 11:اسلام آبادیونائیٹڈنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوشکست دیکرپہلی جیت اپنےنام کرلی
اپریل 2, 202630پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کےگیارہویں ایڈیشن میں سلام آبادیونائیٹڈنےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوشکست دیکرپہلی جیت اپنےنام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلےگئےپی ایس ایل کےنویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےٹاس جیت کرپہلےکھیلتےہوئےاسلام آبادیونائیٹڈکیخلاف مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سےاوپنرز نےجارحانہ اندازاپنایااورٹیم کو50رنزفراہم کیے۔ ...اسموگ تدارک کاکیس:عدالت کی حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت
اپریل 2, 202680لاہورہائیکورٹ نےاسموگ تدارک کیس میں حکومت کوسنجیدہ اقدامات کی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نےاسموگ تدارک سےمتعلق دائردرخواستوں پرسماعت کی۔مختلف سرکاری محکموں نے اپنی رپورٹس پیش کیں جبکہ پی ایچ اے نے درختوں کی ٹرانسپلانٹیشن سے متعلق قواعد بھی عدالت میں جمع کرا دیے۔عدالت نے ہدایت کی کہ جوڈیشل واٹر ...فیفا ورلڈ رینکنگ:فرانس ایک بارپھرپہلی پوزیشن پرآگیا
اپریل 2, 202620فیفا ورلڈ رینکنگ میں فرانس 2018 کے بعد ایک بارپھر ٹاپ پوزیشن پر آگیا۔ تازہ درجہ بندی میں اسپین دوسرے اور ارجنٹینا تیسرے نمبر پر آگئے جبکہ پرتگال کی ٹیم ایک درجہ ترقی کرکےپانچویں نمبرپرپہنچ گئی۔اوربرازیل کی ٹیم چھٹے نمبر پر چلی گئی۔ان کےعلاوہ پہلی 50پوزیشنوں میں ترکیہ، آئیوری کوسٹ، ...ایران کی دشمن کوزمینی کارروائی پرسخت نتائج کی دھمکی
اپریل 2, 202650ایران کی مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈرامیر حاتمی نےممکنہ زمینی کارروائی پردشمن کوسخت نتائج کی دھمکی دےدی۔ رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج کے آپریشنل کمانڈر چیف امیر حاتمی نے ایک اعلیٰ سطحی عسکری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آپریشنل ہیڈکوارٹرز کو ہدایت کی ہے کہ دشمن کی نقل و حرکت ...سام سنگ ایکسینوس 2800 : ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا تجربہ
اپریل 2, 202660سام سنگ نے اپنی چِپ پالیسی بدل کر ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچادی۔سام سنگ کی ایکسینوس چِپ سیریز میں بڑی تبدیلی سامنے آگئی۔ سام سنگ نے اپنے چِپ سیٹ سام سنگ ایکسینوس 2800 میں جی پی یو کے ذریعے بڑی ٹیکنالوجی تبدیلی کی ہے۔ کمپنی پہلی مرتبہ اپنا تیار ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا
اپریل 2, 202660وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 41 اضلاع میں واسا کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے واسا پنجاب سیوریج فلیٹ فیز ون کا افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ نے سیوریج جینٹنگ مشین، سیور سکشن مشین اور دیگر گاڑیوں کا معائنہ کیا اور ...آسٹریلوی وزیراعظم کاایران جنگ کےمقاصدپرصدرٹرمپ سےسوال
اپریل 2, 202660آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری جنگ کے مقاصد پر سوال اٹھا دیا ہے۔ اپنے بیان میں آسٹریلوی وزیرِاعظم نے کہا کہ اگر ایران کے خلاف جنگ کے مقاصد حاصل ہو چکے ہیں تو یہ واضح کیا جانا چاہیے ...ایران نے کبھی بھی کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ ...
اپریل 2, 202680ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے دشمن کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا اور آئندہ بھی اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ترجمان کے مطابق جو بھی ایران پر حملہ کرے گا، اسے بھرپور اور ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکمی
اپریل 2, 202650مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونا7100روپےسستاہونےسےفی تولہ سونا 4لاکھ86ہزار 962 روپے کاہوگیا۔جبکہ دس گرام سونا 6087روپے کم ہو کر 4لاکھ17ہزار491 روپے کا ہو گیا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









