Author: Omer Zaheer
دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں دنیا کی پہلی سونے کی سٹرک تعمیرکرنے کا اعلان
جنوری 30, 2026690دبئی میں دنیا کی پہلی گولڈ سٹریٹ کی تعمیر کرنے کا اعلان،جو دِیرہ کے علاقے میں واقع دبئی گولڈ ڈسٹرکٹ میں قائم کی جائے گی۔ دبئی گولڈ سٹریٹ کا منصوبہ اِثراء دبئی کی جانب سے متعارف کرایا گیا ہے، جو دبئی حکومت کی ملکیت میں کام کرنیوالا رئیل اسٹیٹ اور ...ایپل رواں برس 20 سے زائد نئی مصنوعات متعارف کروائے گا؟
جنوری 30, 2026650ایپل کےصارفین کیلئے خوشخبری، ایپل رواں برس 20 سے زائد نئی مصنوعات متعارف کروائے گا؟تازہ ترین لیک نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔اگرچہ کچھ مصنوعات محض لیکس تک محدود رہ سکتی ہیں، تاہم ایپل 2026 کو ہنگامہ خیز سال بنانے کی تیاری میں مصروف ہے۔ میک رومرز کے ...طلبا کیلئے خوشخبری: مفت گوگل کروم بکس حاصل کرنے کا موقع
جنوری 30, 2026750طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، مفت گوگل کروم بکس حاصل کرنے کا موقع آ گیا ، وفاقی حکومت نے پبلک سکولز اور کالجز کے باصلاحیت طلبا میں کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اقدام ڈیجیٹل پاکستان پروگرام کا حصہ ہے، جس کا مقصد تعلیمی نظام میں ٹیکنالوجی ...بھاٹی گیٹ واقعہ:کب کیاہوا؟
جنوری 30, 2026830بلاگ:عتیق مجید لاہور کے علاقے داتا دربار کے قریب غفلت نے ایک گھر کی خوشیاں ہمیشہ کے لیے چھین لیں۔ ایک کھلا مین ہول ماں کی گود اور معصوم بچی کی سانسیں نگل گیا۔ 24 سالہ سعدیہ اور اس کی صرف 10 ماہ کی بیٹی ردا فاطمہ زندگی کی جنگ ...جرنلسٹ گروپ کاکلین سویپ:میاں صداقت مجید کی نومنتخب ممبران کومبارکباد
جنوری 30, 2026640لاہورپریس کلب کےانتخابات میں جرنلسٹ گروپ کےکلین سویپ کرنےپرسینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نے نو منتخب ممبران کومبارکباددی۔ سینئر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نے نو منتخب صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری اور ممبر گورننگ باڈی ظہیر شیخ کو پریس کلب کے ...پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد پروازیں بحال
جنوری 30, 2026610سول ایوی ایشن کا فضائی مسافروں کیلئےبڑا کمال،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست پروازیں بحال ہوگئیں۔ کراچی اور ڈھاکا کے درمیان براہ راست پروازیں 14 سال بعد گزشتہ روز 29 جنوری سے بحال ہو گئیں۔بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن بیمان ایئرلائنز نے ڈھاکا اور کراچی ...پاکستان ٹورازم سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول 31جنوری کو سجے گا
جنوری 30, 2026520پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کے زیر اہتمام پاکستان ٹورازم سپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول 31 جنوری سے یکم فروری تک اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔دو روزہ فیسٹیول کے مقابلے ایف نائن پارک اور اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے۔ پی ٹی ڈی سی کے مطابق فیسٹیول ...عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپرسہیل آفریدی حکومت پربرہم
جنوری 30, 2026480عمران خان کےطبی معائنہ پرآگاہ نہ کرنےپروزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےحکومت پربرہمی کااظہارکرتےہوئےکہاکہ معاملہ اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال تک جا پہنچا لیکن پھر بھی خاندان کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ عمران خان کو جب بیماری لاحق ہوئی تو جیل میں ان کا طبی معائنہ ...سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں،وزیراعظم
جنوری 30, 2026410وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ سیاسی و عسکری تعاون سے ملکی ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں۔ اسلام آباد میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ کاروباری برادری کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہیں، حکومت کا کام کاروبار کرنا ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نےپہلےمیچ میں آسٹریلیاکو22رنزسےمات دیدی
جنوری 30, 2026440ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےآسٹریلیاکو22رنزسےمات دےکرسیریرمیں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی کےپہلےمیچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاپاکستان نےپہلےکھیلتےہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ ہدف کےتعاقب میں آسٹریلیاکی ٹیم مقررہ اوورزمیں 8وکٹوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









