• صدرآصف زرداری کی شیخ محمدبن زیدالنہیان سےملاقات:فریقین کاپائیدارترقی کاعزم

    53
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری کی یواےای کےصدرشیخ محمدبن زیدالنہیان سےملاقات،دونوں رہنماؤں نےامن ،استحکام اورپائیدارترقی کےفروغ کےعزم کااعادہ کیا۔ صدر آصف علی زرداری نےابوظہبی میں متحدہ عرب امارات (UAE) کے صدر شیخ محمد بن زاید آلنہیان سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان دیرینہ برادرانہ ...
  • پاک آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریز:آسڑیلوی ا سکواڈ لاہور پہنچ گیا

    44
    0
    پاک آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے آسڑیلوی ا سکواڈ لاہور پہنچ گیا ۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن میں دیکھےگے۔ پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےسترہ کھلاڑیوں پر مشتمل آسڑیلوی اسکواڈ لاہور پہنچ گیا ،آسٹریلوی کھلاڑی آج آرام کریں گے، سیریز کا پہلا ...
  • پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا:مختلف التواتحریکیں ایجنڈےمیں شامل

    44
    0
    پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا،مختلف محکموں سےمتعلق التواتحریکیں ایجنڈےمیں شامل کرلی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس آج دوپہر2بجےہوگا،ہاؤسنگ اوراربن ڈویلپمنٹ سے متعلق سوالات ایوان میں پیش ہوں گے،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کےسوالات کےجوابات دئیےجائیں گے۔مختلف محکموں سےمتعلق التواتحریکیں ایجنڈےمیں شامل کرلی گئیں۔کچھ التواتحریکوں کےجوابات بعدمیں دئیےجائیں گے۔ پنجاب اسمبلی اجلاس ...
  • سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،ولی عہد کی ایرانی صدر کو ...

    58
    0
    ولی عہدمحمدبن سلمان نےایرانی صدرمسعودپزشکیان کویقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدرمسعودپزشکیان نے خطے میں کشیدہ صورتحال کےباعث سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سےٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے جارحیت کومستردکیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق ...
  • عمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے2کیسز:عدالت نےداخل دفتر کردیئے

    39
    0
    عدالت نےعمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے2کیسزداخل دفتر کردیئے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کےجوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نےعمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے 2 کیسز کی سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سردار محمد مصروف ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل سردار محمد مصروف ...
  • پی ایس ایل 11:کھلاڑیوں کی پانچ کیٹیگریزکااعلان کردیاگیا

    68
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی پانچ  کیٹیگریز کا اعلان کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق 89 مقامی کھلاڑیوں کو 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے،پلاٹینم کیٹیگری میں 16 کھلاڑیوں کوشامل کرلیاگیا،جبکہ 11 کھلاڑی ڈائمنڈ کیٹیگری کاحصہ ہونگے،گولڈ کیٹیگری میں 32 کھلاڑی شامل ہوں گے۔سلور اور ...
  • سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی:مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی

    38
    0
    محکمہ موسمیات نےمیدانوں میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،پہاڑوں پرمزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان، خیبر پختونخوا ،کشمیراور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں ...
  • وفاقی آئینی عدالت نےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا

    61
    0
    وفاقی آئینی عدالت نےانکم ٹیکس کاسیکشن 4بی بحال کرتےہوئےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےسپرٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔مختلف کمپنیوں کےوکیل مخدوم علی خان نےاپنےجواب الجواب دلائل مکمل کیے۔جس کےبعدوفاقی آئینی عدالت نےفیصلہ محفوظ کیا۔چیف ...
  • انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس:پاکستان نےنیوزی لینڈکو8وکٹوں سےمات دیدی

    67
    0
    انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس مرحلےمیں پاکستان نےنیوزی لینڈکو8وکٹوں سےشکست دےدی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،نیوزی لینڈکی ٹیم پہلےبیٹنگ کرتےہوئےگرین شرٹس کی شانداربولنگ کےسامنےریت کی دیوارثابت ہوئی، نیوزی لینڈ انڈر 19 کی ٹیم صرف 110 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔کیویز کی جانب سے بوگو 39 ...
  • میمزبنانا ہوا آسان :گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف

    73
    0
    گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،اب میمزبنانا ہوامزید آسان ،گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف،گوگل کی مشہور فوٹو سٹوریج سروس گوگل فوٹوز ایپ میں ایک نیا جنریٹو اے آئی فیچر ’’می میمی ‘‘متعارف کروایادیا گیا ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ذاتی تصاویر لیکر انہیں مزاحیہ میمز ...