Author: Omer Zaheer
امریکا ایران معاہدہ آخری مرحلے میں داخل وزیراعظم نےاگلے 24گھنٹے اہم قرار دیدیے
جون 13, 2026910وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ حتمی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اس معاہدے کو باضابطہ شکل دیے جانے کی توقع ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ ...سفارتی محاذ پر پاکستان کا کردار نمایاں،ایک دو روز میں اہم اور مثبت خبر آنے ...
جون 13, 20261290وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی جلد ختم ہونے کی امید ہے اور فریقین کے درمیان صلح کے امکانات روشن ہیں۔ غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران امریکا معاملے پر آئندہ ایک دو روز میں مثبت پیشرفت ...بھارتی ایئر فورس کا AN-32طیارہ گر کر تباہ، تمام افراد ہلاک
جون 13, 2026830مختلف میڈیا رپورٹس اور غیر مصدقہ ذرائع کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا ایک جنگی طیارہ AN-32 چین کی سرحد کے قریب لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حادثے میں طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے، تاہم بھارتی حکام ...چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
جون 13, 20261310چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے زونل ڈی ایس پیز کے ساتھ اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ٹریفک مینجمنٹ، انفورسمنٹ اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس ...ایران نے شہید لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر ...
جون 13, 2026680ایران نے شہید لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ ایرانی میڈیا کےمطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کی الوداعی تقریبات کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا،جبکہ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین 9 جولائی کو مشہد میں ہو گی۔بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے نیا انکم ٹیکس نظام متعارف
جون 13, 20261400وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے چار مختلف سلیبس میں ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی گئی ہے۔ بجٹ کے بعد شہریوں کی دلچسپی اس بات میں بڑھ گئی ہے کہ ان کی ماہانہ اور سالانہ آمدن کے مطابق ان کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا۔ اس ...مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نئی بلند سطح پر پہنچ گئی
جون 13, 20261270پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں فی تولہ 24 قیراط سونا 4 ہزار 370 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 336 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی ...وفاقی بجٹ میں سپریم کورٹ کیلئے 7 ارب 44 کروڑ روپے سے زائد مختص
جون 13, 20261160وفاقی بجٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کیلئے 7 ارب 44 کروڑ 7 لاکھ 54 ہزار روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق یہ رقم عدالتی ادارے کے تنخواہوں، الاؤنسز اور دیگر انتظامی اخراجات پر خرچ کی جائے گی۔ گزشتہ مالی سال سپریم کورٹ کے اخراجات 6 ارب ...فیفا ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ ٹیم چوری کی واردات کا شکار، اہم سامان غائب
جون 13, 2026930فیفا ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ سے قبل انگلینڈ کی قومی فٹبال ٹیم کو غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑ گیا، جب ٹیم کا سامان چوری ہونے کی اطلاع سامنے آئی۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنساس سٹی میں کھلاڑیوں کے سامان کی منتقلی کے لیے استعمال ہونے ...حمید لطیف ٹیچنگ ہسپتال میں لائف پلس کلینک کا افتتاح
جون 13, 20261030عوام کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے حمید لطیف ٹیچنگ ہسپتال میں “لائف پلس کلینک” کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی چیئرمین آر ایل کے گروپ پروفیسر ڈاکٹر راشد لطیف خان تھے، جنہوں نے کلینک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









