• چینی اخبارنےبھی صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی

    72
    0
    بلوم برگ، فوربز اور بی بی سی کےبعدچینی اخبارنےبھی وزیراعلیٰ مریم نوازکے صاف ستھراپنجاب پروگرام کی تعریف کردی۔ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کے’’ستھرا پنجاب پروگرام‘‘ کو عالمی سطح پر زبردست پذیرائی مل رہی ہے، جسے بلوم برگ، فوربز اور بی بی سی جیسے معروف عالمی اداروں کےبعد چینی اخبارچائنہ ڈیلی ...
  • محفوظ بسنت:پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے

    76
    0
    لاہورمیں بسنت کومحفوظ بنانےکےلئے پنجاب حکومت نےقواعدوضوابط جاری کردئیے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے بسنت کومحفوظ بنانےکیلئےقواعدوضوابط جاری کردئیے ،جن کےمطابق بسنت پرکسی قسم کی قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جائےگی،دھاتی تار،نائلون یاشیشےسےلیپ شدہ ڈورکے استعمال پرپابندی ہوگی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نےکہاہےکہ خطرناک ڈوراورپتنگوں کی تیاری،نقل وحمل ،ذخیرہ ،فروخت ...
  • وزیراعلیٰ نےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دیدی

    63
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکیےگئے۔ اجلاس میں ہرڈی ایچ کیومیں نیورالوجسٹ اورپیڈزنیورالوجسٹ تعینات کرنےکافیصلہ کیاگیا،جبکہ وزیراعلیٰ نےہرضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹرقائم کرنےکی منظوری دےدی۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ ہرضلع میں ایک ڈاکٹراورنرس کوفوری تین ماہ کی ...
  • فافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی

    71
    0
    پاپولیشن کونسل کےاعدادوشمارپرفافن نےپاکستان میں بےروزگاری پرتجزیاتی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کےہر4میں سےایک ضلع میں بےروزگاری 20 فیصدسےزائدہے،ملک کے129اضلاع میں سے36اضلاع شدید بےروزگاری کاشکارہیں،بلوچستان کاضلع پنجگور36فیصد بے روزگاری کےساتھ سرفہرست ہے ،جبکہ سب سےکم بےروزگاری کاتناسب کراچی سینٹرل میں صرف6فیصدہے۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ بلوچستان کے31اضلاع میں 12.5فیصد سے ...
  • لاہور:بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144نافذ

    75
    0
    لاہورمیں بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144تحت پابندیاں نافذکردی گئیں،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےپنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ کےتحت بسنت کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پتنگوں پرمقدس مقامات یاکسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد ہوگی جبکہ کسی ملک یاسیاسی جماعت کےجھنڈےکی تصویروالی پتنگوں پربھی پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ بغیرتصویریک ...
  • عمران خان کی 5اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور

    62
    0
    عمران خان کی 9مئی سمیت 5اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کےایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدافضل مجوکانےعمران خان کی 5اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخوستوں پرسماعت کی۔عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ...
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا،محسن نقوی

    40
    0
    چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےٹی ٹوئنٹی میں شرکت کےبارےمیں وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کی جس میں تمام آپشنززیرغورآئے۔ چیئرمین پی سی بی نےوزیراعظم کوآئی سی سی کےدہرےمعیارکےبارےمیں بریف کیااورصورتحال سےآگاہ کیاتاہم ...
  • بارش ہی بارشیں: آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟موسمی پیشگوئی

    53
    0
    بارش برسانے والا سسٹم داخل، آج ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج سے کل تک ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش، جبکہ آزاد کشمیرکے سیاحتی مقامات پر ...
  • پنجاب حکومت کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیار

    56
    0
    پنجاب حکومت نے42لاکھ خاندانوں اورایک کروڑافرادکےلئے47ارب کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیارکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت عوامی ریلیف کےحوالےسےاہم اجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ مریم نوازنےرمضان نگہبان پیکج کی منظوری دےدی۔رمضان پیکج کےتحت پنجاب کے42لاکھ مستحق خاندانوں کو 10،10 ہزارروپےملیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ پنجاب حکومت کی جانب سےنادارافرادکونگہبان کارڈز ...
  • طویل عرصہ بعد بسنت کے تہوار کی واپسی ، متعدد نئے گانے ریلیز

    119
    0
    آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ مشہور بسنتی گانوں کی دھنوں نے شہر ِبے مثال لاہور کو مزید رنگین بنا دیا۔ بسنت 2026 کے موقع پر متعدد نئے گانے ریلیز ہوئے ہیں،جو لاہور کی ثقافت اور پتنگ بازی کے شوق کے آئینہ دار ہیں۔ ان میں انزی ڈی ایکس ...