Author: Omer Zaheer
لاہور:بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144نافذ
جنوری 27, 2026750لاہورمیں بسنت کےدوران امن عامہ برقراررکھنےکیلئےدفعہ144تحت پابندیاں نافذکردی گئیں،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنرلاہورنےپنجاب کائٹ فلائنگ ایکٹ کےتحت بسنت کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پتنگوں پرمقدس مقامات یاکسی شخصیت کی تصویر لگانے پر پابندی عائد ہوگی جبکہ کسی ملک یاسیاسی جماعت کےجھنڈےکی تصویروالی پتنگوں پربھی پابندی ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ بغیرتصویریک ...عمران خان کی 5اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
جنوری 27, 2026620عمران خان کی 9مئی سمیت 5اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت منظور کرلی گئی۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس کےایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدافضل مجوکانےعمران خان کی 5اوربشریٰ بی بی کی ایک مقدمہ میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخوستوں پرسماعت کی۔عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا،محسن نقوی
جنوری 27, 2026400چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت کافیصلہ جمعہ یاپیرکوہوگا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈمحسن نقوی نےٹی ٹوئنٹی میں شرکت کےبارےمیں وزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کی جس میں تمام آپشنززیرغورآئے۔ چیئرمین پی سی بی نےوزیراعظم کوآئی سی سی کےدہرےمعیارکےبارےمیں بریف کیااورصورتحال سےآگاہ کیاتاہم ...بارش ہی بارشیں: آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟موسمی پیشگوئی
جنوری 27, 2026530بارش برسانے والا سسٹم داخل، آج ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج سے کل تک ملک کے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کا امکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بارش، جبکہ آزاد کشمیرکے سیاحتی مقامات پر ...پنجاب حکومت کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیار
جنوری 26, 2026560پنجاب حکومت نے42لاکھ خاندانوں اورایک کروڑافرادکےلئے47ارب کارمضان المبارک کیلئےریلیف پیکج تیارکرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت عوامی ریلیف کےحوالےسےاہم اجلاس منعقدہواجس میں وزیراعلیٰ مریم نوازنےرمضان نگہبان پیکج کی منظوری دےدی۔رمضان پیکج کےتحت پنجاب کے42لاکھ مستحق خاندانوں کو 10،10 ہزارروپےملیں گے۔ اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ پنجاب حکومت کی جانب سےنادارافرادکونگہبان کارڈز ...طویل عرصہ بعد بسنت کے تہوار کی واپسی ، متعدد نئے گانے ریلیز
جنوری 26, 20261190آسمان پر رنگ برنگی پتنگوں کے ساتھ مشہور بسنتی گانوں کی دھنوں نے شہر ِبے مثال لاہور کو مزید رنگین بنا دیا۔ بسنت 2026 کے موقع پر متعدد نئے گانے ریلیز ہوئے ہیں،جو لاہور کی ثقافت اور پتنگ بازی کے شوق کے آئینہ دار ہیں۔ ان میں انزی ڈی ایکس ...سپریم کورٹ نے کرایہ داری کا حتمی اصول طے کر دیا
جنوری 26, 20261320مالک کے انتقال کے بعد قانونی وارث ازخود مالک بن جاتے ہیں، نیا کرایہ نامہ ضروری نہیں،سپریم کورٹ نے کرایہ داری کا حتمی اصول طے کر دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نےکرایہ داری کا کیس سنا ،جسٹس شکیل احمد نے چار ...اسٹیٹ بینک کاشرح سودساڑھے 10 فیصدبرقراررکھنےکااعلان
جنوری 26, 2026690گورنراسٹیٹ بینک نےشرح سودساڑھے 10 فیصدپربرقراررکھنےکااعلان کردیا۔ گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کاکہناتھاکہ شرح سودساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہےگی،زرمبادلہ ذخائرمیں بہتری آرہی ہے،درآمدات بڑھ رہی ہیں ۔ گورنراسٹیٹ بینک کامزیدکہناتھاکہ جی ڈی پی گروتھ کاتفصیلی جائزہ لیاگیا،رواں مالی سال مہنگائی 7فیصدسےاوپرجاسکتی ہے،ایکسٹرنل اکاؤنٹس میں تبدیلیوں کاجائزہ لیاگیا۔ اُن کاکہناتھاکہ کہ ...لاہورپریس کلب کےسالانہ انتخابات:جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا
جنوری 26, 2026780لاہورپریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے 2026 کے نتائج سامنے آ گئے جس میں جرنلسٹ گروپ نے میدان مار لیا۔ نتائج کے مطابق جرنلسٹ پینل کے ارشد انصاری 1283 ووٹ لے کر 14ویں مرتبہ لاہور پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے۔ ان کے مدِ مقابل گرینڈ الائنس کے اعظم ...2026 میں بائیوٹیکنالوجی کا مستقبل بدلنے والی تین اہم ٹیکنالوجیز
جنوری 26, 202615402026 میں بائیوٹیکنالوجی کا مستقبل بدلنے والی تین اہم ٹیکنالوجیزکون سی ہیں؟ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو کے مطابق یہ تینوں ٹیکنالوجیز 2026 میں بایوٹیکنالوجی کے شعبے کو نئی سمت دیں گی۔ ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو نےرواں سال کیلئے اپنی سالانہ فہرست ٹین بریک تھرو ٹیکنالوجیز( Ten Breakthrough Technologies) ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









