• ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار

    7
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹر بینک میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 277.66 روپے سے بڑھ کر 277.74 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 578 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ...
  • سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی

    13
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرسےکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 75 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہونےسے 10 گرام سونا 2 لاکھ 35 ہزار ...
  • آئینی ترمیم کامعاملہ:قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنےکافیصلہ

    8
    0
    آئینی ترمیم کےلئے قومی اسمبلی کااجلاس17اکتوبرکوطلب کرنےکافیصلہ کرلیاگیاجس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کےمطابق 26آئینی ترمیم کےمعاملےپرپارلیمانی کمیٹی کےاجلاس میں حکومت اوراپوزیشن میں کافی حدتک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے جبکہ حکومتی ٹیم کی جانب سے مختلف جماعتوں سے ملاقات بھی جاری ہیں۔ مجوزہ آئینی ...
  • دوسراٹیسٹ:پہلےدن کاکھیل ختم،پاکستان نے5کٹوں پر259رنزبنالیے

    10
    0
    دوسرےٹیسٹ میں انگلینڈکےخلاف پاکستان نےپہلی اننگزمیں پہلےدن کے اختتام پر5وکٹوں کےنقصان پر259رنزبنالیے۔ ٹاس: ٹاس جیت کرقومی ٹیم کےکپتان شان مسعودنےانگلینڈکےخلاف دوسرےٹیسٹ میچ میں ایک بارپھرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ ملتان کےانٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کھیلے گئےدوسرےٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ابتدامیں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ایک مرتبہ ...
  • اداکارکنورارسلان نےاہلیہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

    9
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکارکنورارسلان نےاہلیہ اداکارہ فاطمہ آفندی کےہمراہ عمرےکی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارکنورارسلان نےعمرہ کی ادائیگی کےدوران لی گئی تصاویرکوسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرمداحوں کےساتھ شیئرکیا۔جس پر صارفین نےاداکارجوڑی کومبارکبادپیش کی۔ شیئرکی جانےوالی تصاویرمیں اداکارہ فاطمہ آفندی اوراداکارکنورارسلان حرم شریف کےباہرموجود ہیں،تصویرکے کیپشن میں کنور نے لکھا ہے کہ ...
  • بحیرہ عرب پرموجوددباؤ:مغرب کی طرف بڑھنےلگا

    10
    0
    مغربی وسطی بحیرہ عرب پردباؤمیں مزیداضافہ ہوگیا،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی جانب بڑھنےلگا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق دباؤکاسسٹم کراچی کےساحل سے تقریباً 1190 کلو میٹر جنوب مغرب اورماڑہ کےجنوب مغرب میں 1100کلومیٹر اور گوادر سے 1020 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔ سسٹم عمان کے شہر مسیرہ سے ...
  • پاک انگلینڈٹیسٹ سیریز:کامران غلام کی ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری مکمل

    6
    0
    پاک انگلینڈکےدوسرےٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں قومی ٹیم کےبلےبازکامران غلام نےٹیسٹ ڈیبیو پر پہلی سنچری مکمل کرلی۔ کامران غلام ڈیبیو پر سنچری بنانے والے پاکستان کے 13ویں جبکہ دنیا کے 116 کھلاڑی بن گئے ،کامران غلام کو بابر اعظم کی جگہ قومی سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔انگلینڈ کے خلاف ...
  • پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا

    11
    0
    روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج دیا ہے۔ غیرملکی میڈیارپورٹ کےمطابق روس اورشمالی کوریاکےدرمیان طےپانےوالے معاہدےکےتحت دونوں فریق میں سےکسی پرکوئی ملک یاریاست حملہ آوارہوتی ہےتوان حالات میں وہ ملک خودکوحالت جنگ میں پائےگاتو دوسرا فریق ...
  • وزیراعلیٰ ان ایکشن:غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں

    14
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےایل ڈی اے سے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہوا، اجلاس میں ایل ڈی اے ڈویلپمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں پر پلاٹ فائل بیچنے کی پابندی کی تجویز کا جائزہ بھی ...
  • ایس سی اوکانفرنس کےاجلاس کاآغازآج،چین سمیت دیگرممالک کےوفودپہنچ گئے

    7
    0
    شنگھائی تعاون تنظیم کےسربراہی اجلاس کاآغازآج سےہوگاچین سمیت دیگر ممالک کےوفودشرکت کےلئےپاکستان پہنچ گئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے23ویں سربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کررہاہے 15اور16اکتوبرکواجلاس دارالحکومت اسلام آبادمیں منعقدہوگاجس میں شرکت کےلئے چین ،روس ،ایران اوربھارت سمیت دیگرممالک کےوفودپاکستان پہنچ چکےہیں۔روس کے 76 رکنی اور بھارت کا 4 رکنی وفد ...