Author: Omer Zaheer
نئے سال کے آغاز پر مثبت آغاز،سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی
جنوری 1, 2026620سٹاک مارکیٹ نئی تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئی،ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا ۔ نئے سال کے آغاز پر مثبت رجحان کے باعث پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخی بلندیوں کو چھو گئی اور کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ...نومنتخب میئرنیویارک ظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا
جنوری 1, 2026760نیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حلف برداری کی تقریب مین ہٹن کے ایک قدیم اور تاریخی سب وے اسٹیشن’’اولڈ سٹی ہال‘‘ میں ہوئی۔ ظہران ممدانی نےقرآن پاک پرحلف لیا،نیویارک کی اٹارنی جنرل نےمیئرظہران ممدانی سےحلف لیا۔ ظہران ممدانی نےنئےمحکمہ ٹرانسپورٹ کےکمشنرمائیک فلن کی ...دنیابھرکی طرح امریکامیں سال نوکاآغاز،لاکھوں افرادکاجشن
جنوری 1, 2026770امریکا میں بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سال 2026 کا پُرجوش آغاز ہو چکا ہے۔ نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر روایتی’’بال ڈراپ‘‘ کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا گیا، جہاں لاکھوں افراد نے جمع ہو کر جشن منایا ۔ امریکا کے مختلف ٹائم زونز ہونے کی وجہ ...وزیراعظم اورصدرمملکت کی قوم کونئےسال کی مبارکباد،ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے نیک خواہشات
جنوری 1, 2026490وزیراعظم شہبازشریف اورصدرمملکت آصف علی زرداری نےقوم کونئےسال کی مبارکباددیتےہوئے، ملک کی ترقی و خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اہلِ وطن کو نئے سال کی خوشیاں مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ خدا کرے نیا سال خوشحالی، ترقی اور امن کی نوید لے ...کراچی: نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس شروع، کرایہ کتنا ہے؟
جنوری 1, 2026850شہر قائدکراچی میں نصف صدی بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز،ٹکٹ اور مسافروں کیلئے سہولیات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ کراچی کے شہریوں کیلئے ڈبل ڈیکر بس کا افتتاح کردیا گیا ، جسے فی الحال آزمائشی طور پر چلایا جا رہا ہے، تاہم اسے بعد میں توسیع دیتے ہوئے ...نئےسال کاتحفہ:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان
جنوری 1, 2026330مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے نئےسال کاتحفہ،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان کردیاہے۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ...گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ
جنوری 1, 2026280نئےسال کی آمدپرملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں تیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ مزیدبارش کاامکان ہے،جبکہ گوجرانوالہ اورنارووال میں بھی چند مقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے اُدھرلاہوراورمضافات میں بھی ...الوداع2025خوش آمدید2026،پاکستان نئےعزم کیساتھ نئےسال میں داخل
جنوری 1, 2026620پاکستان نےتلخ یادوں کےساتھ سال2025کوالوداع کہااورایک نئی امیدوعزم کےساتھ نئےسال کوخوش آمدیدکہاہے۔ دنیاکےمختلف ممالک کی طرح رات 12بجتےہی پاکستان میں بھی نئےسال کاآغازہوگیا،سال2026کاجشن منانےکےلئے لوگ سڑکوں پرنکل آئے شہریوں نےسال نو کاخوب جشن منایاجبکہ ملک کےمختلف شہروں میں آتشبازی کی گئی۔ پاکستانی عوام کوامیدہےکہ نیاسال شہریوں اورملک کےلئے بہترہوگا جس ...سال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
دسمبر 31, 2025640مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےسال نوپرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ ذرائع کےمطابق یکم جنوری سےپیٹرولیم مصنوعات ...پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
دسمبر 31, 2025620پشاورہائیکورٹ کے10ایڈیشنل ججزکی مستقلی کیلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت 14جنوری کوجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کیاگیا۔جس میں پشاورہائیکورٹ کےجسٹس محمدطارق،جسٹس عبدالغیاض اورجسٹس فرح جمشیدکی مستقلی پر غورہوگا۔ اجلاس میں جسٹس انعام اللہ خان،جسٹس ضبغت اللہ اورجسٹس صلاح الدین کی مستقلی پرغورہوگا،جسٹس صادق علی،جسٹس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









