Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, اپریل 7
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 122)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • اہم خبریں

    دھندکاراج:حدنگاہ میں کمی پرموٹروےہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند

    Omer Zaheer
    جنوری 17, 2026
    60
    0
    دھندکاراج برقرار،حدنگاہ میں کمی پرموٹروےکوہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم2لاہورسےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ سےبندرہی جبکہ لاہورسیالکوٹ موٹروےایم11پردھندکی وجہ سےٹریفک معطل رہی،موٹروےایم3فیض پورسےدرخانہ تک دھندکی وجہ سےبندرہی ۔ ترجمان موٹروےکاکہناہےکہ موٹروےایم 4پنڈی بھٹیاں سےملتان تک دھندکی وجہ سےبند رہی جبکہ موٹروےایم5ملتان سےظاہرپیرتک دھندکی وجہ سےبندرہی ...
  • تازہ ترین

    محمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    78
    0
    عمران خان کی جانب سے نامزدمحمودخان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈربن گئے۔ سپیکر نے محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری پردستخط کردیئے۔ ذرائع کےمطابق سپیکرایازصادق کےزیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس منعقدہواجس میں سپیکر سردار ایاز صادق نے محمو دخان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا اعلان کیا۔ اس موقع ...
  • بین الاقوامیتازہ ترین

    ڈونلڈٹرمپ کی نوبیل انعام کی بڑی خواہش پوری ، تمغہ پیش کردیاگیا

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    58
    0
    ڈونلڈٹرمپ کو ’’امن کا نوبیل انعام ‘‘بالآخرمل گیا۔ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماچادو نے اپنے نوبیل امن انعام کا تمغہ ٹرمپ کو پیش کردیا ہے۔ کوریناماچادو نے یہ تمغہ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کو ایک علامتی اور احترام کے اظہار کے طور پر دیا، جسے صدر نے ...
  • کھیل

    الیکشن کمیشن کا کنٹونمنٹ بورڈز میں وارڈز حد بندی کا تفصیلی شیڈول جاری

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    74
    0
    الیکشن کمیشن نےچاروں صوبوں کے42کنٹونمنٹس بورڈمیں وارڈزحدبندی کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے 42 کنٹونمنٹس بورڈز میں وارڈز کی حد بندی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حد بندی کمیٹیوں کی تربیت اور انتظامی انتظامات 2 فروری تک مکمل کر لیے جائیں گے۔ ...
  • کھیل

    بی سی بی اور کھلاڑیوں میں معاملات طے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    78
    0
    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈاور کھلاڑیوں میں معاملات طےپاگئے،بی پی ایل کےملتوی میچزری شیڈول کردئیےگئے۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے ملتوی ہونے کے باعث پیدا ہونے والا بحران ختم ہو گیا، کیونکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اور کرکٹرز کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ ...
  • شوبز

    جواایپ تشہیرکیس:یوٹیوبرڈکی بھائی پرفردجرم عائدنہ ہوسکی

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    55
    0
    جواایپ تشہیرکیس میں یوٹیوبرسعدالرحمان عرف ڈکی بھائی پرآج فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوا ایپ کی تشہیر کے کیس کی سماعت ہوئی، تاہم سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔ عدالت نے سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی سمیت تمام ملزمان کو ...
  • اہم خبریں

    الیکشن کمیشن نےاسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    97
    0
    الیکشن کمیشن نےبلدیاتی انتخابات کاجاری کردہ شیڈول واپس لےلیا،اسلام آبادکےبلدیاتی انتخابات ملتوی کردئیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرتے ہوئے اس حوالے سے جاری کردہ شیڈول واپس لے لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے اجرا کے باعث بلدیاتی ...
  • اہم خبریں

    قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت شروع

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    81
    0
    سینیٹ سیکرٹریٹ میں بھی اپوزیشن لیڈرکی تقرری پرمشاورت کاعمل شروع ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف کی تقرری کےبعدسینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکی تقرری کانوٹیفکیشن بھی جلد جاری کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ سیکرٹری سینیٹ اورمتعلقہ حکام مشاورت میں شریک ہوئےجبکہ قانونی پہلوؤں کاجائزہ لیاجارہاہے۔ پی ٹی آئی نےسینیٹ میں ...
  • پاکستان

    نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    97
    0
    نوجوان طلبااور گریجوایٹس کیلئے خوشخبری،پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے نوجوان طلبا اور گریجوایٹس کیلئے بامعاوضہ انٹرن شپ پروگرام کا اعلان کر دیا ۔ یہ انٹرن شپس دو ماہ کی مدت کیلئے ہوں گی، جس کا مقصد نوجوانوں کو عملی تجربہ فراہم کرنا اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔ انٹرن شپ ...
  • کاروبار

    پی آئی اےکی یورپ فلائٹ پربڑی آفر: فضائی مسافر پرواز کے ٹکٹ پر ٹرین کا ...

    Omer Zaheer
    جنوری 16, 2026
    83
    0
    پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے برطانیہ اور کینیڈا جانیوالے مسافر اب ایک ہی ٹکٹ میں پرواز اور ٹرین سروس استعمال کرسکیں گے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی معاہدہ طے پاگیا ۔ معاہدے کے تحت ...
1 … 120 121 122 123 124 … 1,031

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مارچ    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔