Author: Omer Zaheer
انسٹاگرام اور فیس بک صارفین کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
جون 2, 20261250میٹا کے نئے اے آئی چیٹ بوٹ میں ایک سنگین سکیورٹی خامی سامنے آنے کے بعد انسٹاگرام اور فیس بک صارفین کے اکاؤنٹس کے لیے خطرات پیدا ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اس اے آئی سپورٹ ...لاہورمیں شہریوں کیلئے ٹریفک جام سے بچنے کی ’’راستہ ایپ‘‘ متعارف
جون 2, 20261210سٹی ٹریفک پولیس لاہور نے شہریوں کو بہتر سفری سہولیات اور بروقت ٹریفک معلومات فراہم کرنے کے لیے “راستہ” موبائل ایپ کے استعمال کی ترغیب دی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق یہ ایپ شہریوں کو ٹریفک کی تازہ صورتحال، متبادل راستوں، سفری رہنمائی اور ہنگامی حالات سے متعلق فوری معلومات ...اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، ایک دوسرے کی ...
جون 2, 2026770اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ...حکومت کاآئندہ بجٹ میں سماجی شعبوں پر سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ
جون 2, 2026720وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے پانی، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ترقیاتی اخراجات بڑھانے کی تجویز دی ہے، جس میں پانی کا شعبہ سب سے زیادہ توجہ کا مرکز قرار دیا گیا ہے۔ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت پانی کے ...حکومت کا بجٹ میں کرپٹو کرنسی پر کیپٹل گین ٹیکس نافذ کرنے پر غور
جون 2, 2026830وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کرپٹو کرنسی لین دین پر کیپٹل گین ٹیکس (CGT) نافذ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تجویز عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے مشاورت کے بعد سامنے آئی ہے، جس کا مقصد کرپٹو کرنسی ...مصنوعی ذہانت کے سرورز کی ہیٹنگ کم کرنے کیلئے انجینئرز نے کولنگ سسٹم متعارف ...
جون 2, 2026770ڈیٹا سینٹرز جدید ڈیجیٹل دنیا کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جو کلاؤڈ اسٹوریج اور مصنوعی ذہانت سمیت متعدد خدمات کو چلانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، تاہم ان میں موجود ہزاروں سرورز کو ٹھنڈا رکھنا بڑی مقدار میں توانائی خرچ کرتا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف الینوائے اربانا-شیمپین کے ...سیکیورٹی خدشات کے باعث پنجاب میں دفعہ 144میں مزید 30روز کی توسیع
جون 2, 2026820حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی ہے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کھلے مقامات پر ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی مزید 30 دن کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق اس پابندی کا مقصد غیر قانونی فضائی ...ملکی معیشت مستحکم، نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ، پنجاب سرفہرست
جون 2, 2026900پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، جہاں مئی کے دوران 3 ہزار 161 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (SECP) کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 97 ہزار 239 ہو گئی ہے۔ کمیشن ...ایران میں خامنہ ای کو شہید کیا گیا ان حالات میں انتخابی مہم چلانا مناسب ...
جون 2, 2026750پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی صورتحال کے تناظر میں انتخابی مہم چلانا مناسب نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو شہید کیا گیا، ان حالات میں انتخابی ...ثاقب چدھڑ کو مومنہ سے پھڈا مہنگا پڑ گیا پنجاب اسمبلی میں نااہلی کی ...
جون 2, 2026810ایم پی اے ثاقب خان چدھڑ کے خلاف نااہلی کی درخواست اسپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میاں آصف محمود ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ متعلقہ رکن اسمبلی کے کاغذات نامزدگی اور اثاثوں کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









