Author: Omer Zaheer
نئے پی ایف ایف آئین میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی نمائندگی یقینی بنائیں گے، محسن ...
جون 2, 20261140پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے کہا ہے کہ نئے پی ایف ایف آئین میں فٹبال سے وابستہ تمام حلقوں کی مؤثر نمائندگی کو یقینی بنایا جائے گا، جبکہ انہیں صدارتی اختیارات میں اضافے میں کوئی دلچسپی نہیں۔ فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) کے ...مومنہ اقبال کے شوہر کا پیشہ کیا؟شادی کے بعد نئے حقائق سامنے آگئے
جون 2, 20261440معروف پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد مداحوں میں ان کے دولہا سے متعلق تجسس بے حد بڑھ گیا ہے۔ مومنہ اقبال حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں.رپورٹس کے مطابق ان کے شوہر حمزہ ...لاہور : ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ڈسکور پاکستان کا ور کر زخمی، وزیر اعلی مریم ...
جون 2, 2026870لاہور کے مصروف علاقے کلمہ چوک، مین فیروز پور روڈ پر رات گئے ڈکیتی کی ایک افسوسناک واردات پیش آئی، جہاں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈسکور پاکستان کا ایک ورکر (وقاض) شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ...وفاقی بجٹ 5 جون کو پیش نہیں ہوگا، نئی تاریخ پر مشاورت جاری
جون 2, 20261220وفاقی بجٹ 2026-27 کی پیشی میں تاخیر کا امکان پیدا ہو گیا ہے، جبکہ 5 جون کو بجٹ پیش کیے جانے کی تجویز زیر غور نہیں رہی۔ ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کا 3 جون کو طے شدہ اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے، جس کا ...میٹا کا واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے پریمیم ورژنز متعارف کرانے کا ...
جون 1, 20261020دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارمز واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے پریمیم ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے، جن کے تحت صارفین کو اضافی سہولیات حاصل کرنے کے لیے ماہانہ سبسکرپشن فیس ادا کرنا ہوگی۔ کمپنی کے مطابق اس ...پاکستان میں غیر ملکی سم کارڈز کے غیر قانونی استعمال پر پی ٹی اے ...
جون 1, 20261670پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں غیر ملکی سم کارڈز کی خرید و فروخت اور غیر قانونی استعمال کے خلاف سخت وارننگ جاری کر دی ہے۔ ریگولیٹر کے مطابق غیر ملکی سمز کی غیر قانونی تجارت یا غلط استعمال میں ملوث افراد کے خلاف بھاری جرمانے، ...مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم داخل، محکمہ موسمیات کا 2 سے 5 جون تک طوفانی ...
جون 1, 20261310پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) نے ملک کے مختلف علاقوں میں 2 سے 5 جون کے دوران آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ صورتحال مغربی ہواؤں کے ایک نئے سسٹم کے ملک میں داخل ...بجٹ سے پہلے مہنگائی کا طوفان، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں ...
جون 1, 2026690آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو صارفین کے لیے ایل پی جی سلنڈر مزید مہنگا ہو گیا۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے ...’’میرے حمزہ ‘‘مومنہ اقبال کا محبت بھرا پیغام مہندی کی دلکش تصاویر بھی سامنے آگئیں
جون 1, 20261310پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔مومنہ اقبال نے اپنی مہندی کی تقریب کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جن میں وہ روایتی ...کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی ...
جون 1, 2026780جون کے آغاز میں پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو عالمی مارکیٹ میں جاری قیمتوں کے رجحان کے مطابق قرار دی جا رہی ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں نرمی کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









