Author: Omer Zaheer
سفارتی حل آتے ہی امریکا غیر ذمہ دارانہ فوجی راستہ اختیار کرتا ہے، عباس عراقچی
مئی 8, 2026610عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا ہے کہ جب بھی سفارتی حل کی بات آگے بڑھتی ہے، امریکا غیر ذمہ دارانہ فوجی مہم جوئی کا راستہ اختیار کرتا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے سوال اٹھایا کہ آیا یہ ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے یا ...بیٹے نے تیسری شادی کا مشورہ دیا، عتیقہ اوڈھو کا انکشاف
مئی 8, 2026720عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بیٹے نے انہیں تیسری شادی کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ حال ہی میں ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ دوسری شادی ناکام ہونے کے کافی عرصے بعد ان کے بیٹے بلال نے انہیں ثمر علی خان سے ...روبوٹ مسافر کے باعث امریکی پرواز ایک گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار
مئی 8, 2026800اوک لینڈ سے سان ڈیاگو جانے والی ساؤتھ ویسٹ ایئرلائنز کی ایک پرواز کو اُس وقت ایک گھنٹے سے زائد تاخیر کا سامنا کرنا پڑا جب ایک مسافر اپنے ساتھ روبوٹ لے کر طیارے میں سوار ہوگیا۔ ایلی بین ابراہام، جو ایلیٹ ایونٹ روبوٹکس سے وابستہ ہیں، اپنے چار فٹ ...ماہرین نے پاکستان میں آئی فون 5جی سروس پر اہم پیشگوئی کر دی
مئی 8, 20261030پاکستان میں ایپل آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کو 2027 سے پہلے 5جی سروس دستیاب ہونے کا امکان کم ہے، جبکہ اس کی وجہ ریگولیٹری اور ٹیلی کام سے متعلق مسائل قرار دیے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ملک میں 5جی انفرااسٹرکچر کی توسیع کا عمل جاری ہے، ...پاکستان میں فلوٹنگ سولر سسٹم سے صاف توانائی پیدا کرنے کی تیاری
مئی 8, 2026730پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کیلئے کینجھر جھیل پر 500 میگاواٹ کے فلوٹنگ سولر منصوبے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کا مقصد صاف اور ماحول دوست بجلی پیدا کرنا ہے، جبکہ روایتی ایندھن کی درآمدات پر انحصار کم کرنا بھی اس ...وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان اہم معاہدہ، ہیپاٹائٹس پروگرام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ
مئی 8, 2026820وزارتِ صحت اور نادرا کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے، جس کا مقصد وزیراعظم ہیپاٹائٹس سی پروگرام کے ڈیجیٹل نظام کو مزید مؤثر بنانا ہے۔ ایم او یو پر دستخط کی تقریب نادرا ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور نادرا ...امریکا کو نقصانات کا ازالہ کیے بغیر موجودہ بحران سے نکلنے نہیں دیں گے،محسن رضائی
مئی 8, 20261280محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکا کو نقصانات کا ازالہ کیے بغیر موجودہ بحران سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آبنائے ہرمز سے متعلق “من گھڑت منصوبے” کے ذریعے فرار کی اجازت نہیں دی جائے گی، جبکہ امریکا ...بشری بی بی کا علاج جیل حکام کی ذمہ داری ہے، رانا ثنا اللہ
مئی 8, 2026950اسلام آباد میں سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا علاج اڈیالہ جیل حکام کی ذمہ داری ہے اور یہ عمل بہتر انداز میں جاری ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی ...کرکٹ میں بھی مصنوعی ذہانت (AI)ٹیکنالوجی لانےکی تیاری
مئی 8, 2026900مختلف شعبوں میں مصنوعی ذہانت (AI)کے کامیاب استعمال کے بعد اب کرکٹ میں بھی جدید اے آئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد کھلاڑیوں کی کارکردگی خصوصاً چھکے لگانے کی صلاحیت کو بہتر بنانا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس منصوبے کے ...سعودی عرب میں حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 غیر ملکی گرفتار
مئی 8, 2026770مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورسز نے حج ضوابط کی خلاف ورزی پر سوڈانی، مصری اور یمنی شہریت رکھنے والے 10 غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان افراد کو بغیر حج پرمٹ مکہ مکرمہ میں داخل ہونے اور وہاں قیام کی کوشش کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









