Author: Omer Zaheer
محکمہ داخلہ پنجاب کاپتنگ بازی کےقانون پرسختی سے عملدرآمدکرانےکااعلان
جنوری 15, 2026740محکمہ داخلہ پنجاب نےپتنگ بازی کےقانون پرعملدرآمدکرانےکیلئےسخت ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 2026 میں پتنگ بازی کے خونی کھیل کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ کیا جا سکے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب اور محکمہ داخلہ کی جانب سے پتنگ ...زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا فیصلہ
جنوری 15, 2026510حکومت نےکراچی کے قریب زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے ساحلی شہر کراچی کے قریب واقع زیارت حسن شاہ جزیرے کو جدید ایکو ٹورازم حب میں تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ...سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
جنوری 15, 20261070مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں3700روپےکی کمی ...تحریک انصاف کاآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان
جنوری 15, 2026990پاکستان تحریک انصاف نےآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کردیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی جانب سے ایک اہم سرکلر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں 8 فروری 2026 کو شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی پنجاب نے تمام ریجنل صدور کو ...پنجاب میں 10دنوں میں گندم مہنگی ،لاہورمیں آٹےکےتھیلےنایاب
جنوری 15, 2026830پنجاب میں 10دنوں میں گندم مہنگی ہونےسے لاہورمیں آٹےکےتھیلےنایاب ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق لاہورسمیت پنجاب بھرمیں 10دنوں میں گندم کی قیمت میں 700 روپےکااضافہ ہوا،10 روزمیں3700روپےفی من گندم کاریٹ 4400روپےہوگیا،راولپنڈی میں گندم فی من4800 روپے ہوگئی ،قیمت میں اضافےکےباعث لاہورکے متعددعلاقوں میں 10اور20کلوتھیلانایاب ہوگیا۔ ذرائع کابتاناہےکہ 15کلوآٹےکاتھیلا1500روپےسےبڑھ کر1750 روپےمیں فروخت ہونےلگا،لاہورمیں ...سٹیج کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیاکونوسربازوں نےلوٹ لیا
جنوری 15, 2026630پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیاکونوسربازوں نےلوٹ لیا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری اور سٹیج کے نامورکامیڈین اداکار قیصر پیا بھی نوسربازوں کی واردات کا شکار ہو گئے،نوسرباز قیصر پیا کا قیمتی موبائل گاڑی سے لے کر فرار ہو گئے۔تھانہ گارڈن ٹاؤن پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا۔ ایف ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کوعدالت سےریلیف مل گیا
جنوری 15, 202683026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نےعلیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمےکی سماعت کی۔ علیمہ خان کی جانب سے حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی جس کوعدالت نےمنظور کرلیا۔ مقدمےمیں نامزدملزم عاطف ریاض کےوکیل جرح کیلئےپیش نہیں ہوئے۔جس ...جوڈیشل کمیشن اجلاس آج، لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقلی پر غور
جنوری 15, 2026570چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس آج منعقدہوگا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 13 ایڈیشنل ججز کی مستقل تقرری کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم، وفاقی وزیر قانون اعظم ...پاکستانی پہاڑوں پر برفباری کم ہونے کی بڑی وجوہ سامنے آ گئیں
جنوری 15, 2026860گلوبل وارمنگ سے ہوائی نظام میں خلل ،سالِ رواں میں پاکستان کے پہاڑوں پہ برفباری کم کیوں ہوئی؟اہم موسمی وجوہات سامنے آ گئیں۔ پاکستان اورہندوستان میں اس سال سردی زیادہ، مگرحیران کن طور پر پہاڑوں پہ برف باری کافی کم ہوئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے انکشاف کیا ہےکہ موسم سرما ...انتظارکی گھڑیاں ختم:انڈر19ورلڈکپ کامیلہ سج گیا
جنوری 15, 2026640شائقین کرکٹ کےانتظارکی گھڑیاں ختم،انڈر19کرکٹ ورلڈکپ کامیلہ سیج گیا۔پاکستان میگاایونٹ میں اپناپہلامیچ کل کھیلےگا۔ تفصیلات کےمطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ زمبابوے اور نمیبیا کی مشترکہ میزبانی میں کھیلاجائےگا،جس میں نئےستارےجگمگانےکوتیارہیں،میگاایونٹ میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔میچز 50 اوورز کے فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔ایونٹ میں چوکوں اورچھکوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









