• صدرمملکت کےدستخط کیساتھ،پیکاایکٹ قانون بن گیا

    11
    0
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے۔بل باقاعدہ قانون بن گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زداری نے پیکا ترمیمی بل 2025 پر دستخط کر دیئے ۔ صدر مملکت کے دستخطوں کے بعد پیکا ترمیمی بل 2025 قانون بن گیا ہے۔ ...
  • حریم سہیل پیاگھرسدھارنےکوتیار،مایوں کی تصاویر وائرل

    20
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ حریم سہیل پیاگھرسدھانےکوتیار، مایوں کی تصاویر اور ویڈیو نے سوشل میڈیاپردھوم مچادی۔ اداکارہ حریم سہیل نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پراپنی مایوں کی مختلف تصاویر اور ویڈیو شیئر کی۔تصاویراورویڈیوزسوشل میڈیاپرجنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں۔مداحوں کی طرف سےاداکارہ کےلئےمبارکبادکےساتھ نیک خواہشات ...
  • آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری،نعمان علی 5نمبرپرآگئے

    16
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے نئی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ جاری کردی ،پاکستان کےنعمان علی 5 ویں نمبرپرآگئے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ کےمطابق پاکستان کےنعمان علی نے4درجےترقی کےبعد5ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ساجدخان نےبھی ٹیسٹ پلیئرزرینکنگ میں2درجےترقی حاصل کی۔ آئی سی سی کی رینکنگ کےمطابق سعودشکیل کی ایک درجےتنزلی ...
  • وزیراعلیٰ مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دیدیا

    14
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نوازان ایکشن،غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیزکیخلاف بڑاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہوا،جس میں لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے فیز ون کے تحت 414 سکیموں پر پیشرفت کی رپورٹ پیش کی گئی، وزیراعلیٰ نے لاہور ڈویلپمنٹ پلان پر پیشرفت کا جائزہ لینے کے لئے روزانہ کی بنیاد ...
  • اسلحہ برآمدگی کیس:علی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

    13
    0
    شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت کےسینئرسول جج مبشرحسن چشتی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکےخلاف شراب واسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت کی علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہورالحسن عدالت میں پیش ہوئے ۔ پولیس کی جانب سےآج ...
  • وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدکی ملاقات

    13
    0
    وزیراعظم شہبازشریف سےبین الاقوامی سرمایہ کاروں کےوفدنے ملاقات کی،پاکستان میں سرمایہ کاری کےمواقع اوراقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کےدوران وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد اور امید افزا اقتصادی صلاحیت پرتبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم نےپاکستان میں کاروباری مواقع میں گہری دلچسپی پرشکریہ ادا کرتے ہوئےغیرملکی ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس: دوسری عدالت منتقل کرنےکی استدعا مسترد

    9
    0
    بانی تحریک انصاف عمر ان خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواست دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعامستردکردی گئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹوکیس میں بریت کی درخواستیں دوسری عدالت فوری منتقل کرنےکی استدعا ...
  • ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے،صدرمملکت

    17
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ون چائنہ پالیسی پاکستان کی خارجہ پالیسی کااہم حصہ ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےچین کےصدرشی جن پنگ کوخط لکھ کر چینی سال نواورموسم بہارکےتہوارکےموقع پرمبارکبادپیش کی۔ صدرمملکت نےخط میں پاکستان اورچین کےمابین آہنی دوستی مضبوط بنانے کے عزم کااعادہ کیا۔ خط میں صدرزرداری نےکہاہےکہ ...
  • گوگل میپس کاخلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےامریکہ رکھنےکااعلان

    9
    0
    گوگل میپ میں بڑی تبدیلی،خلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےخلیج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان گوگل کاکہناہےکہ یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کےلئے ہوگی،خلیج کانام تبدیل کرنےکامقصدمقامی شناخت کواجاگرکرناہے،میکسیکوکےصارفین کواس کانام خلیج میکسیکوہی ظاہرہوگا۔دنیابھرکےباقی صارفین کونقشےمیں دونوں نام نظرآئیں گے۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےحلف اٹھانےکےبعد21جنوری کوایگزیکٹوآرڈرکےذریعےگلف آف میکسیکوکانام تبدیل کرنےکاکہاتھا۔
  • حکم امتناع اورضمانت سےمعاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصورعلی شاہ

    11
    0
    سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ حکم امتناع اورضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ پاکستان میں2.4ملین کیسزہیں،86فیصدبیک لاگ ڈسٹرکٹ کورٹس میں ہے،ہمارےپاس ججزکی تعدادمحدودہے،مائنڈسیٹ کوتبدیل کرنےکی ضرورت ہے،عدالت جانےکےبجائےمعاملات ثالثی سےحل کرنےکی کوشش کرنی چاہیے،بات چیت اورمصالحت کےبعدہی عدالت کارخ ...