Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, اپریل 7
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
  • رمضان سپیشل
Home›Author: Omer Zaheer (Page 131)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • کھیل

    سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس انتقال کرگئے

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    82
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کینسرکےباعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کےمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدالیاس کوچندروزقبل جگرکےکینسرکی تشخیص کےباعث لاہورکےہسپتال میں داخل کروایاگیاتھا،جہاں پراُن کاعلا ج جاری تھا۔ محمد الیاس نے اس مشکل وقت میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے مدد کی اپیل کی تھی۔ چیئرمین پاکستان ...
  • کاروبار

    کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈ

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    71
    0
    مقامی اورعالمی سطح پرکاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں بڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں 7700روپےکا بڑا اضافہ ...
  • سائنس/فیچر

    انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹاچوری :صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    63
    0
    انسٹا گرام کے اکاؤنٹس ہولڈرز کاڈیٹالیک ہونےکاخدشہ بڑھ گیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام کے ایک کروڑ 75 لاکھ اکاؤنٹس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صارفین کو پاس ورڈز تبدیل کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ لیک ہونے والے ڈیٹا میں صارفین کے یوزرنیم، ای میل ایڈریسز، فون ...
  • کاروبار

    مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    71
    0
    مہنگائی کا نیا طوفان، ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ صرف ایک ہفتے کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں مختلف شہروں میں 40 سے لے کر 590 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد میں آٹے کے 20 کلو تھیلے ...
  • کھیل

    ٹی20ورلڈکپ : بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان کی آئی سی سی کو بڑی ...

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    77
    0
    ٹی20ورلڈکپ کےلئے بنگلہ دیش کے بھارت جانےسےانکار پر پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آفر کردی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے بنگلہ دیش کو ٹی20ورلڈ کپ میچزپاکستان میں کھیلنےکی پیشکش کردی ۔ ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش ٹیم کے میچز کی میزبانی کے لیے ...
  • اہم خبریں

    پی ٹی آئی کوبڑادھچکا، 9مئی واقعات میں سہیل آفریدی بھی ملوث نکلے

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    74
    0
    پنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمورجھگڑا اور عرفان سلیم کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ پنجاب فارنزک لیبارٹری نے پشاورپولیس کی درخواست پر9 مئی واقعات کی ویڈیوزاور آڈیو ویژول کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یو ایس بی ...
  • اہم خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےسندھ حکومت پرتنقیدکےنشتربرسادئیے

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    67
    0
    صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے سندھ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، عوام نے سب رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ کامیاب بنایا سندھ حکومت نے سندھی ٹوپی، اجرک کی بےحرمتی کی۔ کراچی میں گفتگوکرتےہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ ...
  • بین الاقوامی

    ایران میں پرتشددمظاہروں کےدوران ہلاکتوں کی تعداد500سےتجاوزکرگئی

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    57
    0
    ایران میں جاری شدید بدامنی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایچ آر اے این اے نے دعویٰ کیا ہے کہ مظاہروں کے دوران اب تک کم از کم 490 مظاہرین اور 48 سیکیورٹی اہلکار مارے جا چکے ہیں، جبکہ ...
  • پاکستان

    شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    136
    0
    شدید سردی کی لہر،لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی برف باری کے حوالے سے حیران کن پیشگوئی سامنے آگئی۔ عالمی ماہرین کی بڑی پیشگوئی کے مطابق لاہور میں 5 انچ تک برفباری کاامکان ہے۔ملک بھر کو اپنی لپیٹ میں لینے والی شدید سرد لہر کے ...
  • سائنس/فیچر

    واٹس ایپ اپ ڈیٹ: صارفین کیلئے 3 نئے مفید فیچرز متعارف

    Omer Zaheer
    جنوری 12, 2026
    95
    0
    میٹا نے گروپ چیٹ کے تجربے کو مزید بہتر بنانے کے مقصد سے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی۔ نئی خصوصیات والے فیچرز شامل کرنے کا مقصد گروپ گفتگو کو زیادہ منظم، آسان اور مؤثر بنانا ہے۔نئی اپ ڈیٹ کے تحت گروپ کے ارکان کو مخصوص نام یا کردار دینے ...
1 … 129 130 131 132 133 … 1,032

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

اپریل 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  
« مارچ    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔