• پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ کا آغاز

    93
    0
    پاک امریکا 13ویں مشترکہ فوجی مشق ’’انسپائرڈ گیمبٹ 2026‘‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دو ہفتوں پر مشتمل مشق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاک فوج اور امریکی فوج ...
  • محبت وہ ہے جو انسان کو خود بدلنے پر مجبور کر دے،حریم فاروق

    85
    0
    پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نےکہاہےکہ کوئی ایسا انسان جو آپ کیلئے دوسروں سے لڑے اور خود کو تبدیل کرے واقعی آپ سے محبت کرتا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حریم فاروق نےایک انٹرویومیں گفتگوکرتےہوئےبتایاکہ میں بہت فلمی ہوں، چاہتی ہوں کوئی شہزادہ آئے اور مجھے بگی پر بٹھا کر لے ...
  • کراچی برانچ رجسٹری کے تین افسران کو سنگین انتظامی کوتاہیوں پر سزا، سپریم کورٹ

    92
    0
    چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کراچی برانچ رجسٹری کے تین افسران کو سنگین انتظامی کوتاہیوں پر سزائیں دے دی ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل ریکارڈ موجود ہونے کے باوجود عدالتی ریکارڈ کی بروقت بحالی نہ ہونا ادارہ جاتی تشویش کا باعث بنا۔ اعلامیے میں کہا گیا ...
  • فلکیات کےشوقین افرادکیلئےاہم خبر:سیارہ مشتری آج پاکستان میں واضح طور پر قابلِ مشاہدہ

    91
    0
    فلکیات کےشوقین افرادسیارےمشتری کاپاکستان میں آج مشاہدہ کرسکیں گے۔ ترجمان سپارکوکےمطابق پاکستان میں مشتری کامشاہدہ شام6:34 سےصبح 6:45تک کیاجاسکےگا،آج سیارہ مشتری زمین کےقریب ترین مقام پر ہوگا،مشتری غروب آفتاب کےوقت طلوع ہوگا،پوری رات آسمان میں موجودرہےگا۔ ترجمان سپارکوکاکہناہےکہ سیارہ مشتری اس موقع پربڑااورچمکداردکھائی دے گا،مشتری برج جوزامیں موجودہوگا صاف آسمان ...
  • سانحہ جی پی او چوک کی 18ویں برسی، شہدائے پولیس کو خراجِ عقیدت

    96
    0
    سانحہ جی پی او چوک کی 18 ویں برسی پر وائس چیئرمین امن کمیٹی پنجاب میاں صداقت مجید نے شہدا پولیس کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔شہداء کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ وائس چیئرمین امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی پنجاب میاں صداقت مجید کی طرف سے 18 سال ...
  • ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں

    59
    0
    ایران میں پُرتشدد مظاہرے بے قابو،انٹرنیٹ بدستوربند،ہلاکتیں بڑھ گئیں۔ امریکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ ایران میں پرتشددمظاہرےشدت اختیارکرگئےجس کی وجہ اموات کی تعداد217ہوگئی۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران میں پرتشددمظاہروں کےدوران 26بینک ،25مساجد اور2ہسپتالوں کوبھی نقصان پہنچایاگیا،جبکہ پولیس سٹیشنز پرحملےکیےگئےجس میں کئی اہلکارزخمی ہوگئے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایران میں ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ:رجسٹرارآفس نےآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیا

    77
    0
    اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس سرفرازڈوگرکی منظوری سےرجسٹرارآفس نے آئندہ ہفتےکاججز ڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں کیسزکی سماعت کیلئےآئندہ ہفتے 4ڈویژن اور7سنگل بینچ دستیاب ہوں گے۔جس میں پہلاڈویژن بینچ چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس اعظم خان پرمشتمل ہوگا، جسٹس بابرستاراورجسٹس ثمن رفعت امتیازدوسرےڈویژن بینچ کاحصہ ہوں گے۔ روسٹر میں کہاگیاکہ ...
  • نیاہیومنائیڈروبوٹ،’’اٹلس‘‘کاپروٹوٹائپ متعارف

    71
    0
    انسانوں جیسی چال اورلمس محسوس کرنےکی صلاحیت رکھنےوالا نیاہیومنائیڈ روبوٹ، ’’اٹلس‘‘ کا پروٹوٹائپ متعارف کرادیاگیا۔ بوسٹن ڈائنامکس نے لاس ویگاس میں رواں ماہ منعقدہ کنزیومر الیکٹرانکس شوکے دوران اپنے نئے مکمل طور پر برقی ہیومنائیڈ روبوٹ ’’اٹلس‘‘ کا پروڈکشن ماڈل اور پروٹو ٹائپ باقاعدہ طور پر متعارف کروا دیا ہے۔ ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورسری لنکاکادوسرامیچ بارش کی نذرہوگیا

    74
    0
    پاکستان اورسری لنکاکےمابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ بارش کےباعث منسوخ کردیاگیا۔ تین میچزپرمشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکادوسرامیچ پاکستان اورمیزبان سری لنکاکے درمیان دمبولا میں کھیلا جاناتھامگربارش کی وجہ سےپہلے ٹاس تاخیرکاشکارہوامسلسل بارش کےباعث پھرمیچ بھی منسوخ کرناپڑا۔ واضح رہے کہ 3 میچز کی سیریز میں پاکستان کو 0-1کی برتری حاصل ہے۔ سیریزکا ...
  • سردی کی شدت میں اضافہ:تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں اضافےکاامکان

    84
    0
    پنجاب میں سردی کی شدت میں اضافہ ہونےسےتعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں اضافے کاامکان پیداہوگیاہے۔ سردی کی شدت میں اضافہ ہونےپروزیرتعلیم پنجاب نےآج چھٹیوں سےمتعلق جائزہ لینےکےلئے 3بجے میٹنگ بلالی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹس کاجائزہ لینےکےبعدحتمی فیصلہ کیاجائےگا۔ سردی کی شدت کےباعث والدین نےچھٹیاں بڑھانےکامطالبہ کیاہے۔ وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات ...