• حکم امتناع اورضمانت سےمعاملات حل نہیں ہوں گے،جسٹس منصورعلی شاہ

    11
    0
    سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ حکم امتناع اورضمانت سے معاملات حل نہیں ہوں گے۔ کراچی میں تقریب سےخطاب کرتےہوئے جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ پاکستان میں2.4ملین کیسزہیں،86فیصدبیک لاگ ڈسٹرکٹ کورٹس میں ہے،ہمارےپاس ججزکی تعدادمحدودہے،مائنڈسیٹ کوتبدیل کرنےکی ضرورت ہے،عدالت جانےکےبجائےمعاملات ثالثی سےحل کرنےکی کوشش کرنی چاہیے،بات چیت اورمصالحت کےبعدہی عدالت کارخ ...
  • اووربلنگ:نیب ان ایکشن،15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری

    16
    0
    نیب نےاووربلنگ اوریونٹس نکالنےوالےلیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزجاری کردیے۔ ڈپٹی ڈائریکٹرنیب نےکہاہےکہ لیسکوکے15ایس ڈی اوزکونوٹسزبھجوائےہیں،تمام ایس ڈی اوزاووربلنگ کرنےاورپھر نکالنےکاریکارڈلیکرپیش ہوں۔ نوٹس کےمتن میں کہاگیاکہ اووربلنگ اوربل نکالنےکا عرصہ 2020سے2024تک کاہے،صارفین کوبل نکالنےکیلئےکن افسران نےہدایت کی تھی۔
  • خاتون جج کودھمکی کاکیس:سماعت بغیرکارروائی کےملتوی

    9
    0
    خاتون جج کودھمکی دینےکےکیس کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ اسلام آبادکی سیشن عدالت میں بانی تحریک انصاف عمران خان کےخلاف خاتون جج کودھمکی دینے کے کیس کی سماعت جج کی عدم دستیابی کےباعث 12فروری تک بغیرکارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ پولیس کی جانب سےرپورٹ عدالت میں جمع نہ کروائی گئی،بانی ...
  • یااللہ خیر!سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے،لوگوں میں خوف وہراس

    13
    0
    یااللہ خیر!بلوچستان کےشہرسبی اورملحقہ علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ سبی اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئے،لوگ خوف کے مارے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فوری طورپرکسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں  ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزےکی شدت4.1ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلےکامرکزسبی کےشمال مشرق ...
  • مذہبی سیاحت و عبادت: ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری

    15
    0
    مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج اور فروغ، مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے زائرین کی سہولت کیلئے نسک پلیٹ فارم پر مسجد نبویؐ ریاض الجنہ کے پرمٹ کیلئے نیا آپشن متعارف کرادیا۔ وزارت حج و عمرہ نے مسجد نبویؐ آنیوالے ایسے زائرین جو مسجد ...
  • انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز

    11
    0
    انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون مجسمے تیار کرنیوالی کمپنی توجہ کا مرکز بن گئی۔چینی شہر شنگھائی میں موجود انفینٹی سٹوڈیو( Infinity Studio) نہایت حیرت انگیز سلیکون مجسمے تخلیق کرنے کے حوالے سےدنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ کمپنی مشہور مشہور فلموں، کارٹون اور ویڈیو کرداروں پر مبنی انتہائی حقیقت پسندانہ سلیکون ...
  • پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کے گزشتہ چھ ماہ میں 8 بین الاقوامی روٹس بحال

    12
    0
    پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،گزشتہ 6 ماہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے 8 بین الاقوامی روٹس بحال ہوگئے۔ پی آئی اے کے 7 روٹس پر طیاروں کی کمی کے باعث فلائٹ آپریشن معطل کیا گیا تھا،جن میں اسلام آباد سے پیرس ایک روٹ پر ایاسا کی جانب ...
  • نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلیوںسے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ

    14
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضامین شامل کرنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا حکومت نے نصاب ِتعلیم میں موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مضامین شامل کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ خیبرپختونخوا انوائرنمنٹل پروٹیکشن کونسل نے تجاویز کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ سیکرٹری محکمہ موسمیات، ...
  • آئی فون17:ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کوئی بڑی تبدیلی آئے گی؟

    15
    0
    ایپل کے صارفین کیلئے بڑی خبر، آئی فون17 کی ٹیکنالوجی اورڈیزائن میں کیا تبدیلی متعارف کروائی جائے گی؟ایپل کےرواں سال لانچ ہونیوالے آئی فون 17 ایئر کی تصاویر لیک ہو گئیں۔ لیک ہونیوالی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایئر سلم لائن آئی فون ایک لمبے کیمرے کے ماڈیول سے ...
  • پیکا ترمیمی ایکٹ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

    17
    0
    پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ شہری نےوکیل ندیم سرورکےتوسط سےلاہورہائیکورٹ میں پیکاایکٹ کےخلاف درخواست دائرکی ۔جس میں الیکشن کمیشن ،پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ قومی اسمبلی نے پیکا ترمیم سے متعلق بل منظور کیا۔ پیکا بل منظوری ...