Author: Omer Zaheer
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز :زمبابوےنےسری لنکاکوشکست دیکرپہلی فتح حاصل کرلی
نومبر 21, 2025510سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں زمبابوےنےسری لنکاکو67 رنز سے شکست دیکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ ر اولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکاکےکپتان داسن شناکانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا، زمبابوے نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز کاہدف دیا،جواب میں سری ...فیصل آباد: کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14افراد جاں بحق،متعددزخمی
نومبر 21, 2025910فیصل آبادمیں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنےسے14 افرادزندگی کی بازی ہارگئے حادثےمیں متعددشہری زخمی بھی ہوئے۔ فیصل آبادکےعلاقہ ملک پورمیں کیمیکل فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے فیکٹری اور ملحقہ گھروں کی چھتیں گر گئیں۔حادثے کےنتیجےمیں متعددافرادملبے کے نیچے دب گئے۔ ترجمان ریسکیوکاکہناہےکہ حادثےکی اطلاع اعلی الصبح ملی ،جس پرفوری کارروائی ...آئین کی تشریح شفافیت اور دیانت سے کی جائے گی،چیف جسٹس امین الدین
نومبر 21, 2025590وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین نےکہاہےکہ آئین کی تشریح شفافیت، آزادی اور دیانت سے کی جائے گی۔ چیف جسٹس امین الدین خان نے آئینی عدالت کے قیام کے بعد پہلا پیغام جاری کردیا۔جس میں اُن کاکہناتھاکہ اس عدالت کا قیام ہماری قومی آئینی جدوجہد میں ایک اہم سنگِ ...ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
نومبر 21, 2025730ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے سرد اور خشک ...آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو پیجیدہ اور کمزور قرار دیدیا
نومبر 20, 2025640بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو پیجیدہ اور کمزور قرار دےدیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اوربدعنوانی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف کی گورننس اینڈکرپشن رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کےخدشات کی نشاندہی کی گئی،بین الاقوامی مالیت فنڈز نے15نکاتی اصلاحاتی ایجنڈافوری ...9مئی کیسز: حکومت کا ناقص کارکردگی والے پر اسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کافیصلہ
نومبر 20, 20255509مئی کیسزمیں پنجاب حکومت نے ناقص کارکردگی والے پر اسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کی منظوری دےدی۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں 9مئی کیسزسےمتعلق سپیشل پراسیکیوٹرزکی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔کابینہ نےریاستی مؤقف کی کمزور نمائندگی پر شدید تشویش کا اظہارکرتےہوئے بیشترسماعتوں پرسپیشل پراسیکیوٹرزکی حاضری میں کمی ریکارڈکی ۔ رپورٹ ...عدالتی نظام میں بڑی تبدیلی:عدالتوں میں ویڈیولنک کی سہولت متعارف
نومبر 20, 2025620انصاف کی فراہمی یقینی بنانےکیلئےعدالتی نظام میں بڑی تبدیلی ،عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی ہدایات پر پنجاب کی ضلعی عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کردی گئی، وکلاء اور صوبے ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:بھارتی پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف
نومبر 20, 2025750ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا،بھارت نے پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف کرادی۔ بھارت کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اےآئی )سےتیارکردہ اداکارہ نینااوترنے مائیکرو ڈرامے ”ٹروتھ اینڈ لائیز“ کے ذریعے اداکاری کا آغاز کیا۔یہ ڈرامہ رواں سال اکتوبرمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ریلز پر جاری ہوا۔ اس ڈرامےکی کہانی اعتماد،دھوکہ اوردوستی جیسےموضوع کرگردگھومتی ...یوٹیوب میوزک کی طرف سے انتہائی مطلوب اور کار آمد فیچر متعارف
نومبر 20, 2025740یو ٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری،یوٹیوب میوزک نے انتہائی مطلوب اور کار آمد فیچر متعارف کروا دیا۔ ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے ذیلی پلیٹ فارم یوٹیوب میوزک کیلئے انتہائی اہم فیچر متعارف کروا دیا۔قبلازیں یوٹیوب میوزک صارفین پلے لسٹس میں سرچ کا آپشن نہ ہونے کی وجہ سے ...سیاحوں کا فروغ :دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری
نومبر 20, 20252240سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی۔ اس فہرست میں شامل دنیا کا ہر ملک اپنی منفرد خوبصورتی، شاندار تعمیرات، دلکش مناظر، قدیم تاریخ اور صدیوں پرانی روایات کی وجہ سے مشہور ہے۔بلاشبہ دنیابھر کے ممالک میں سے سب سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









