Author: Omer Zaheer
امریکا:سفری پابندیوں کی فہرست 19ممالک سےبڑھاکر 30سے زائد کرنے کی تیاری
دسمبر 6, 2025780امریکانےسفری پابندیوں کی فہرست 19ممالک سےبڑھاکر 30سے زائد کرنے کی تیاری کرلی۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری Kristi Noemنےامریکی میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے بتایاکہ صدرڈونلڈٹرمپ اس بات کاباغورجائزہ لے رہے ہیں کہ سفری پابندیوں کی فہرست میں مزید کون سے ملک ہوں گے جن پر پابندیاں لگیں گی۔ چندروزقبل ٹرمپ انتظامیہ ...پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین ایم ایل ون سمیت 3معاہدوں پردستخط
دسمبر 6, 2025360پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مابین ایم ایل ون سمیت 3معاہدوں پردستخط ہوگئے۔ پاکستان اورایشیائی ترقیاتی بینک کےمابین دستخط کیےگئےمعاہدوں میں ایم ایل ون کراچی روہڑی سیکشن، کوئٹہ بس ریپڈ ٹرانزٹ اور بلوچستان واٹر ریسورسز ڈیویلپمنٹ سیکٹر کے منصوبے شامل ہیں ۔ سیکرٹری اقتصادی امور کا کہنا ہےکہ ان ...روضہ رسولؐ اورریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے اقاوت کارتبدیل
دسمبر 6, 2025900مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے اوقات کارتبدیل کردئیےگئے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق اوقات کارمیں تبدیلی کےبعدمردوں کےلیے ’زیارت‘ کا وقت شب 2 بجے سے نماز فجر تک ہوگااورصبح کےوقت 11 بجے سےشروع ہوکر عشاء کی نماز تک ...فیفاورلڈکپ ڈارزکااعلان:12گروپوں میں 48ٹیمیں شامل
دسمبر 6, 2025890فٹبال شائقین کےلئےاچھی خبر،فیفانےورلڈکپ ڈارزکااعلان کردیاٹورنامنٹ 12گروپوں میں تقسیم 48ٹیمیں حصہ لیں گی۔ امریکامیں فیفاورلڈکپ ڈارزکی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےشرکت کی، ٹورنامنٹ امریکا،میکسیکواورکینیڈاکی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ آئندہ سال ہوگا۔ فیفاورلڈکپ کےگروپ’’اے‘‘میں میزبان میکسیکو، جنوبی کوریا، جنوبی افریقہ اور پلے ڈی سے کوالیفائر ٹیم شامل کی ...پاکستان بھی ہمارا ، فوج بھی ہماری ،پی ٹی آئی کا بیانیہ ملک دشمن نہیں، ...
دسمبر 6, 2025350چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان بھی ہمارا ہے ، فوج بھی ہماری ہے ، پی ٹی آئی کا بیانیہ کبھی ملک دشمن نہیں تھا ، نہ ہے نہ ہوگا۔ سوشل میڈیاپرجاری پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےتمام جمہوریت پسند قوتوں سے تناؤ کم کرنے میں ...فوج پرتنقید ہم نے بھی کی مگرکبھی سرخ لکیرعبور نہیں کی، خواجہ آصف
دسمبر 6, 2025320وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج پرتنقید ہم نے بھی کی مگرکبھی سرخ لکیرعبور نہیں کی، تحریک انصاف دہشت گردی کے خلاف جنگ کی کھلی مخالفت کرتی ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ پچھلے چار پانچ سال میں حالات خراب ہونے کی ذمہ داری عمران ...برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
دسمبر 6, 2025470برفباری کے بعد سردی کی لہر، محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کرتے ہوئے ...اب کسی کا بیانیہ نہیں چلےگاریاست پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں،ایک ذہنی مریض نیشنل سیکیورٹی ...
دسمبر 5, 2025750ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہےکہ اب کسی کا بیانیہ نہیں چلےگاریاست پاکستان سے بڑھ کرکچھ نہیں،ایک ذہنی مریض نیشنل سیکیورٹی تھریٹ بن چکا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کی ...ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے،وزیراعظم
دسمبر 5, 2025420وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک کےدفاع کومل کرناقابل تسخیربنائیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوپاکستان کےپہلےچیف آف ڈیفنس فورسزتعینات ہونے پرمبارکبادپیش کی،اورفیلڈمارشل سیدعاصم منیر کے لئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ چیف آف ڈیفنس فورسزکی تعیناتی عصری ،جدید،جنگی تقاضوں سےہم آہنگ ہے،فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی قیادت میں بہادرافواج نےدشمن کوعبرتناک شکست دی،فیلڈمارشل ...فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
دسمبر 5, 2025850فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا۔گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف اور پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









