Author: Omer Zaheer
پاکستانی “بہت عظیم لوگـ” ہیں، ٹرمپ کی ایک بار پھر فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی ...
اپریل 16, 2026790امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل عاصم منیراور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتےہوئےکہاکہ پاکستانی “بہت عظیم لوگـ” ہیں۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں پاکستانیوں، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے لیے بڑے تعریفی کلمات ادا کیے۔ انہوں نے ...ٹک ٹاک کا پاکستان میں بزنس گروتھ کیلئے نیا ایڈ ٹول متعارف
اپریل 16, 2026870اس نئے پلیٹ کو ٹک ٹاک فار بزنس ایڈز منیجر کا نام دیا گیا ہے، جو کاروباری اداروں کو ایسے جدید ٹولز فراہم کرتا ہے، جن کے ذریعے وہ ٹک ٹاک کی تخلیقی کمیونٹی سے فائدہ اٹھاتے ہوئےٹارگٹ آڈینس (target audience) تک آسانی سے پہنچ سکتے ہیں۔ اس بزنس ایڈز ...فضا علی کا ریٹنگ کیلئے حد سے بڑھ جانا نیا نہیں، عظمیٰ بخاری
اپریل 16, 2026870پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اداکارہ فضا علی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے اس طرح کی حرکتیں کرنے کی عادت رکھتی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران سوال کے جواب میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ واقعہ ...پی ایس ایل 11 کی ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی
اپریل 16, 2026750پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) 11 کے پہلے 22 میچز نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر شاندار کارکردگی دکھائی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صرف آرکائیو اور نان لائیو اسٹریمنگ کانٹینٹ کو ایک اعشاریہ ایک بلین ویوز حاصل ہوئے، جس میں ریلز، شارٹ ویڈیو ...آبنائےہرمزکھلوانےکیلئےایران کاانفرااسٹرکچرتباہ کرینگے،امریکی وزیرجنگ
اپریل 16, 2026820آبنائےہرمزکھلوانےکیلئےایران کاانفرااسٹرکچرتباہ کرینگے،امریکی وزیرجنگ آبنائےہرمزکھلوانےکیلئےایران کاانفرااسٹرکچرتباہ کرینگے،امریکی وزیرجنگ امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران بمباری سے تباہ ہونے والے میزائل لانچرز دوبارہ فعال کر رہا ہے۔ ان کے مطابق امریکا کو ایران کی جانب سے فوجی اثاثوں کی نقل و حرکت سے متعلق معلومات حاصل ہیں۔ ...لبنان جنگ بندی مذاکرات کا حصہ ہے، وہاں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے،پاکستان
اپریل 16, 2026820ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ لبنان جنگ بندی مذاکراتی عمل کا حصہ ہے، اس لیے وہاں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ اور قیامِ امن نہایت ضروری ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان نے مذاکرات میں شریک فریقین کے عزم اور سنجیدگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ مسلسل طویل وقت ...پنجاب حکومت نےصوبےکے10اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں دینےکی منظوری دیدی
اپریل 16, 2026750پنجاب حکومت نے صوبے کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں اس منصوبے کی منظوری دی گئی، جبکہ گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ماس ٹرانزٹ سسٹم منصوبوں پر پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔ ...کشیدگی کم کرنےکی کوشش کررہےہیں،اسرائیل لبنان میں مذاکرات کا پہلا دورکل ہوگا،ٹرمپ
اپریل 16, 2026810امریکی صدر نے سوشل پلیٹ فارم ٹرتھ پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان گزشتہ تقریباً 34 سال سے براہ راست بات چیت نہیں ہوئی، تاہم ...وزیراعظم کی واپسی پرامریکاایران مذاکرات کےدوسرےمرحلےکی تاریخ کااعلان متوقع
اپریل 16, 2026820پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی غیر ملکی دورے سے واپسی کے بعد ہی ثالثی مذاکراتی عمل کے دوسرے مرحلے کی حتمی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے پاکستان کو مطلع کیا ہے کہ دوسرے مرحلے ...سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا!جانیے
اپریل 16, 2026920مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









