ایران نے شہید لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ایران نے شہید لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔
ایرانی میڈیا کےمطابق شہید آیت اللہ خامنہ ای کی الوداعی تقریبات کا آغاز 4 جولائی سے ہوگا،جبکہ شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی تدفین 9 جولائی کو مشہد میں ہو گی۔
ایران پر تازه امریکی حملے 4 افراد شہید، متعدد زخمی
جولائی 24, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














