Author: Omer Zaheer
پی ایس ایل: محمد علی پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
مئی 3, 2026990پاکستان سپر لیگ سیزن 11 میں حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یہ جرمانہ لیول ون کی خلاف ورزی پر کیا گیا، جو پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کے تحت ...امریکا سے تعلقات کا مطلب ہر پالیسی سے اتفاق نہیں ،آسٹریلوی وزیراعظم
مئی 3, 20261000آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیزی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ قریبی تعلقات کا مطلب یہ نہیں کہ ہر پالیسی یا اقدام کی حمایت کی جائے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ اور معاشی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اہم ...پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی تیاری،نوجوانوں کو جدید ہنر سکھا کر معیشت مضبوط بنائینگے، بلال ...
مئی 2, 20261110وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے معاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے۔ لاہور میں بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثہ جات سے متعلق لیڈرشپ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت ڈیجیٹل ایسٹس مارکیٹ ...آسٹریلیا میں گندم کی فصلوں پر چوہوں کے حملے، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا ...
مئی 2, 2026860آسٹریلیا میں چوہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد نے زرعی شعبے کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، جس کے باعث خوراک کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آسٹریلیا میں چوہوں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد نے زرعی شعبے کے لیے خطرے کی ...چین نےایران سےتیل خریدنےوالی کمپنیوں پرامریکی پابندیوں کومستردکردیا
مئی 2, 2026910چین نے ایران سے تیل خریدنے والی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے اعلان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے پانچ چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد چین نے ان کے خلاف حکم امتناع ...پی آئی اے انتظامیہ کو جھٹکا، عدالت نےریٹائرڈملازمین کیلئے پرانی پالیسی بحال کر دی
مئی 2, 2026990سند ھ ہائیکورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے طبی سہولیات سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے پرانا نظام بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ کے حالیہ احکامات کو کالعدم قرار دیا گیا ہے اور ...آزاد کشمیر میں برف تیزی سے پگھلنے کے باعث دریاؤں ، ندی نالوں میں طغیانی ...
مئی 2, 20261040آزاد کشمیر میں درجہ حرارت میں اضافے کے باعث برف تیزی سے پگھل رہی ہے، جس کے نتیجے میں دریاؤں اور ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے باعث برف کے تیزی سے پگھلنے سے آبی گزرگاہوں ...تکنیکی خرابی کے باعث دنیا بھر میں پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز معطل
مئی 2, 2026990تکنیکی خرابی کے باعث دنیا بھر میں قائم پاکستانی سفارتخانوں میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ عمان میں پاکستانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر جاری بیان میں کہا ہے کہ مسقط میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے پاسپورٹ سے متعلق تمام خدمات ...محکمہ موسمیات نےسندھ میں مٹی کےطوفان کا الرٹ جاری کردیا
مئی 2, 2026960محکمہ موسمیات پاکستان اور پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بالائی سندھ میں گرد آلود آندھی اور مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ 2 مئی کی شام سے ملک کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ...پی آئی اےکامکمل کنٹرول رواں ماہ کےآخرتک عارف حبیب گروپ کومنتقل ہونےکاامکان
مئی 2, 20261000قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے عمل میں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عارف حبیب گروپ نے مزید 25 فیصد حصص خریدنے کے لیے حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔ وزارتِ نجکاری اور نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کے 100 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









