Author: Omer Zaheer
ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے،خواجہ آصف
فروری 27, 2026930وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ ہمارا صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے ، اب ہماری تمہاری کھلی جنگ ہے، پاکستان کی فوج سمندر پار سے نہیں آئی ہے، ہم تمہارے ہمسائے ہیں تمہاری اوقات جانتےہیں۔ وزیردفاع خواجہ آصف کاسوشل میڈیا پر جاری اپنےپیغام میں کہناتھاکہ نیٹو کی افواج کے انخلاء کے ...پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل
فروری 27, 2026910پاک فوج کےبھارت کیخلاف آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے7سال مکمل ہوگئے۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ افواجِ پاکستان کی بھارتی سپاہ پر پیشہ ورانہ برتری اورقوت کا یادگار دن ہے، فروری 2019 میں پلوامہ فالس فلیگ واقعہ کے بعد علاقائی کشیدگی اور تناؤ میں اضافہ ہوا،مکار بھارت کے پلوامہ فالس فلیگ کے بے ...پاک افغان صورتحال :ڈی جی آئی ایس پی آرآج شام 4 بجےاہم پریس کانفرنس کریں ...
فروری 27, 20261200پاک افغان کشیدہ صورتحال پرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج شام 4بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کےمطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ ...سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قرارداد منظورکرلی
فروری 27, 2026630سینیٹ نےطالبان کی جارحیت کیخلاف قراردادمتفقہ طورپر منظورکرلی۔ قراردادکےمطابق پاکستانی قوم کےوقار،خودمختاری کےاصول پرسمجھوتہ نہیں ہوگا،کسی بھی جارحانہ اقدام کاجواب متناسب اورمؤثراندازمیں دیاجائے۔ قراردادمیں مسلح افواج کی بہادری ،پیشہ ورانہ صلاحیت اورقربانیوں کوخراج تحسین پیش کیاگیا۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ افواج پاکستان ہردورمیں وطن کےدفاع کےلئےثابت قدم رہیں،40سال سےپاکستان کوغیرمعمولی سماجی،معاشی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا
فروری 27, 2026860آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں آج انگلینڈاورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ سری لنکاکےشہرکولمبوکے پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈاورنیوزی لینڈٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی ،میچ پاکستانی وقت کےمطابق شام ساڑھے 6 بجےشروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی نظریں سیمی فائنل پر ہیں، نیوزی لینڈ کی فتح اسے اپنے گروپ میں ...’’ افغانستان سے کھلی جنگ اب دمادم مست قلندرہوگا‘‘پاکستان کی سیاسی قیادت کاردعمل
فروری 27, 2026840پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاک فوج کےبھرپورجواب پرقومی سیاسی قیادت نےردعمل دیتےہوئے کہاکہ ’’ افغانستان سے کھلی جنگ اب دمادم مست قلندرہوگا‘‘۔ افغانستان کو منہ توڑ جواب دینے پرسیاسی قیادت نےپاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ...آپریشن غضب للحق:پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی ،133افغان طالبان خوارج ہلاک،متعددزخمی
فروری 27, 2026630پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے،پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی میں 133 افغان طالبان خوارج ہلاک جبکہ 200سےزائدزخمی ہوگئے،پاک فضائیہ کےحملوں میں دو کور ہیڈکوارٹر، تین بریگیڈ ہیڈکوارٹر، دو اسلحہ ڈپو، ایک لاجسٹکس بیس، تین بٹالین ہیڈکوارٹر، دو ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:بھارت نےزمبابوےکو72رنزنےہرادیا
فروری 27, 2026990آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں بھارت نےزمبابوے کو 72 رنزکےبڑےمارجن سےہراکراہم کامیابی حاصل کرلی۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ بھارت نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 257رنز بنائےجبکہ ہدف کےتعاقب میں زمبابوےکی ٹیم 6 وکٹوں کےنقصان پر 184 رنز بناسکی۔ بھارت ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکوشکست دیکرسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
فروری 27, 2026800آئی سی سی ٹی ٹو ئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں جنوبی افریقہ نےویسٹ انڈیزکو9وکٹوں سے شکست دےکرسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کےشہراحمدآبادکےنریندرمودی سٹیڈیم میں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں ساؤتھ افریقہ کےکپتان ایڈن مارکرم نےٹاس جیت کرپہلےویسٹ انڈیزکوبیٹنگ کی دعوت دی۔ویسٹ انڈیزنےپہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں ...بارش کا کتنے فیصد امکان ،آج موسم کیسا رہے گا؟موسمیاتی پیشگوئی
فروری 27, 20261810بارش کا کتنے فیصد امکان ،پاکستان کے بیشتر علاقوں میں آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں،تاہم کل28 فروری کے روز صرف 10 فیصد بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









