قومی سلامتی حکومت کی ترجیح، دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے رکھنے کا فیصلہ

0
111

وفاقی وزیر خزانہ نے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے قومی دفاع کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق ملکی دفاع کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ قومی سلامتی کے تقاضوں کو مؤثر انداز میں پورا کیا جا سکے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ دفاعی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وسائل کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے تاکہ ملک کی سلامتی اور دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

Leave a reply