Author: Omer Zaheer
پاکستان کی مسلح افواج بھارت کی ہرجارحیت کابھرپورجواب دینےکیلئے تیار ہے،خواجہ آصف
مئی 5, 20261270خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے پاکستان ہر وقت تیار ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں نے خطے کے امن اور ترقی کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جبکہ وہاں ...حکومت کاعیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کا اعلان
مئی 5, 2026890عیدالاضحیٰ 2026 سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، کیونکہ پنجاب حکومت نے تنخواہیں اور پنشن پیشگی ادا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مئی کی تنخواہیں 21 مئی کو ادا کی جائیں گی تاکہ ملازمین عید ...سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی کمی ...
مئی 5, 2026930پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے فضائی کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان سے ریاض اور دمام جانے والی پروازوں پر مسافروں کو 40 فیصد تک رعایت دی جائے گی، جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ...وزیراعظم اپنا گھر پروگرام، قرضوں کی فراہمی کیلئےنئی حکمت عملی سامنے آگئی
مئی 5, 2026930حکومت کی جانب سے وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 5 لاکھ ہاؤسنگ لون فراہم کرنے کے ہدف کیلئے نئی حکمت عملی پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر خزانہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مختلف منصوبوں اور ضمنی ...ملازمین کیلئے خوشخبری، رواں برس عیدالاضحیٰ پر طویل تعطیلات کاامکان
مئی 5, 2026770پاکستان میں اس قع پر سرکاری ملازمین کو طویل تعطیلات ملنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کی توقع ہے، جبکہ حکومت کی جانب سے عید کے موقع پر ہر سال کئی روزہ عام تعطیلات کا اعلان کیا ...ستھرا پنجاب پروگرام کی کارکردگی تسلی بخش نہیں،مریم نوازکااعتراف
مئی 5, 2026750مریم نواز نے کہا ہے کہ ستھرا پنجاب پروگرام کو دو سال مکمل ہونے کے باوجود اس کی کارکردگی قابلِ فخر نہیں رہی اور مزید بہتری کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے وابستہ توقعات پوری نہیں ہو سکیں، تاہم حکومت اس کی بہتری کیلئے سنجیدہ ...حکومت کا ملک میں پہلی آئی ٹی مردم شماری کرانے کا فیصلہ
مئی 5, 20261190وفاقی حکومت نے ملک میں پہلی مرتبہ آئی ٹی مردم شماری کرانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد ڈیجیٹل افرادی قوت کا مکمل ریکارڈ مرتب کرنا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی اور ادارہ شماریات کے اشتراک سے اس منصوبے پر عملدرآمد کیا جائے گا، جس ...شوہر سے ہر بات شیئر کرنا ضروری نہیں ، بعض اوقات وہ انہیں بطور طعنہ ...
مئی 5, 2026850پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ فضیلہ قاضی نے خواتین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی نجی زندگی کی ہر بات اپنے شوہروں سے شیئر کرنے سے گریز کریں۔کیونکہ بعض اوقات وہ انہیں بطور طعنہ استعمال کر تےہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے ...پاکستان ویمنز ٹیم کی شاندار فتح، زمبابوے کو 168 رنز سے شکست
مئی 5, 2026940کراچی میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز چیمپیئن شپ کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے زمبابوے ویمنز ٹیم کو 168 رنز سے شکست دے دی۔ 331 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم 36.4 اوورز میں 162 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ...بھارت نے مئی 2025 میں بڑی غلطی کی، پاکستان نے دندان شکن جواب دیا: عظمیٰ ...
مئی 5, 2026850عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مئی 2025 میں بھارت نے اپنی تاریخ کی ایک بڑی غلطی کی، جس کا پاکستان نے بھرپور اور مؤثر جواب دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچاکر پاکستان پر جارحیت مسلط ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









