ایران کے منجمد فنڈز ملاقات یا ڈیل سائن ہونے پر بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر

0
115

مریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے منجمد فنڈز صرف ملاقات یا کسی معاہدے پر دستخط ہونے کی صورت میں بحال نہیں کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مجوزہ معاہدے کے تحت ایران کو اپنی ذمہ داریاں مکمل کرنے پر ہی معاشی فوائد حاصل ہوں گے۔

جے ڈی وینس کے مطابق اس معاملے سے متعلق مختلف جعلی اور گمراہ کن معلومات بھی پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

Leave a reply