Author: Omer Zaheer
کم عمرعازمین کیلئے خوشخبری،سعودی وزارت حج نے دوبارہ پرانی پالیسی نافذ کر دی
مئی 2, 2026960سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق حالیہ پالیسی واپس لیتے ہوئے عمر کی حد میں اضافے کا فیصلہ منسوخ کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اب پرانی پالیسی دوبارہ بحال کر دی گئی ہے، جس کے تحت 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو حج کی ...ایران نےامریکاکیساتھ امن مذاکرات کیلئے شرائط نرم کردیں،امریکی اخبار
مئی 2, 2026810امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے لیے اپنی شرائط میں نرمی کرتے ہوئے نئی تجاویز پیش کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کے حوالے سے ...رواں سال پاکستان اورسعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان
مئی 2, 2026920رویت ہلال ریسرچ کونسل نے سائنسی بنیادوں پر پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائے جانے کا امکان ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق فلکیاتی اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ نئے چاند کی پیدائش 16 ...سعودی حکومت کابڑافیصلہ،عازمین حج کیلئےعمرکی حدمقررکردی
مئی 2, 2026810سعودی عرب نے حج کے لیے عمر سے متعلق نئی پابندی عائد کر دی ہے، جس کے تحت 15 سال سے کم عمر عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے مطابق 15 سال سے کم عمر عازمین کے حج ویزے فوری ...حیدرآبادکنگزمین نےسنسی خیزمقابلہ کےبعد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
مئی 2, 2026830پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے دوسرے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر ...باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوںغیر مسلم کیساتھ شادی نہیں کر سکتی، اداکاره ریم شیخ
مئی 2, 2026750بھارتی اداکارہ ریم شیخ کا کہنا ہے وہ کسی بھی غیر مسلم کے ساتھ زندگی نہیں گزار سکتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بین المذاہب تعلقات کے بارے میں اپنے تاثرات شیئر کرتے ہوئے کچھ انکشافات بھی کیے۔ ریم شیخ سے میزبان نے سوال کیا کہ ...پاکستان کےوزیراعظم اورفیلڈمارشل کی بہت عزت کرتاہوں،ٹرمپ
مئی 1, 2026960امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے بارے میں مثبت خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی قیادت کا بہت احترام کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ زمینی راستے کھولنے سے متعلق ...عازمین کیلئے نسک کارڈلازمی قرار،گم ہونےکی صورت میں مناسک حج ادا کرنا ممکن نہیں،سعودی وزارت ...
مئی 1, 2026950سعودی حکومت نے رواں سال حج کے لیے نسک کارڈ کو لازمی قرار دے دیا ہے اور عازمین کو اس کی اہمیت سے آگاہ کیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق نسک کارڈ ایک بنیادی دستاویز ہے جو عازمین کی قانونی حیثیت کو یقینی بناتا ہے اور حج ...ہراسگی کیخلاف فوری کارروائی ،پنجاب میں خواتین کیلئے پہلاورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن قائم کردیاگیا
مئی 1, 20261180پنجاب حکومت نے خواتین کے تحفظ اور سہولت کے لیے ملک کا پہلا ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن قائم کر دیا ہے، جہاں خواتین گھر بیٹھے اپنی شکایات درج کرا سکتی ہیں۔ یہ جدید پولیس اسٹیشن لاہور میں قائم کیا گیا ہے اور اس کا مقصد خواتین کو ہراسگی اور دیگر ...برطانیہ کا روس کے خلاف نئی بحری فورس بنانے کا اعلان
مئی 1, 2026950برطانیہ نے روس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ایک نئی مشترکہ بحری فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس میں نیدرلینڈز اور شمالی یورپ کے متعدد ممالک شامل ہوں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس مجوزہ فورس میں نورڈک اور بالٹک خطے کے ممالک بھی شریک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









