Author: Omer Zaheer
جسٹس امین الدین نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس کاحلف اٹھالیا
نومبر 14, 2025300جسٹس امین الدین خان نےوفاقی آئینی عدالت کےپہلےچیف جسٹس کےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےوفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان سےعہدےکاحلف لیا،تقریب میں وزیراعظم شہبازشریف اور چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نےبھی شرکت کی۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت پاک بحریہ اور فضائیہ کے سربراہ بھی ...دوسراون ڈے:پاکستان کاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 14, 2025730دوسرےون ڈےمیں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کےپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس جیت کرمہمان ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔کپتان شاہین آفریدی کی جگہ سلمان آغاقومی ٹیم کی قیادت کررہےہیں۔ خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ گزشتہ روز ...لاہور: سموگ کے خاتمے کیلئے کرول جنگل میں دس ہزار پودوں کی شجرکاری
نومبر 14, 2025670لاہورمیں سموگ کے خاتمے اورماحولیاتی تحفظ کیلئے محکمہ فارسٹ نے کمیونٹی پارٹنرشپ کے ساتھ کرول جنگل میں دس ہزار پودے لگادیے ۔ یہ پودے محکمہ جنگلات کی 14 ایکڑ پرمحیط برسوں سے بنجرپڑی خالی زمین پر عوامی شمولیت سے لگائے گئے۔کرول جنگل میں محکمہ فارسٹ کی اسپیشل ٹیموں نے شجرکاری ...پاک سری لنکاون ڈےسیریز:دوسرامیچ آج ہوگا
نومبر 14, 2025650تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان جوڑپڑےگا۔ پاکستان اورسری لنکاکےدرمیان سیریزکادوسرامیچ راولپنڈی میں کھیلاجائےگا،میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہرڈھائی بجےشروع ہوگا۔ جس کےلئےدونوں ٹیموں نےراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا، کھلاڑیوں نے خامیوں کو دور کرنے کیلئے بیٹنگ، باؤلنگ اور ...موسم سرما:پاکستان ریلویز کی طرف سے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری
نومبر 14, 2025450ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز نے ٹرینوں کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ موسم سرما کی مناسبت سے لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو جانیوالی ٹرینوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق قراقرم 42-ڈاون کراچی کیلئے سہ پہر 3 ...موسم میں بڑی تبدیلی: ملک بھر میں خنکی بڑھنے کی پیشگوئی
نومبر 14, 2025840محکمہ موسمیات نے موسم میں بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر ہونیوالی برفباری سے ملک بھر میں خنکی بڑھے گی۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں سموگ اور چندمقامات پردھندمتوقع ہے ،سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم خشک ...سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ مستعفی
نومبر 13, 2025780سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ نےاپنےعہدوں سےاستعفیٰ دےدیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےاستعفیٰ صدرمملکت کوبھیج دیا،انہوں نے13صفحات پرمشتمل استعفیٰ لکھا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےاستعفیٰ میں لکھاکہ 27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پرحملہ ہے،27ویں آئینی ترمیم کےذریعےسپریم کورٹ پرکاری ضرب لگائی گئی،ترمیم سےانصاف عام آدمی سےدوراور کمزور طاقت کےسامنےبےبس ...وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دیدی
نومبر 13, 2025820وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دےدی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کے اجلاس میں یہ ترامیم منظور کی گئیں جن کا مقصد افواجِ پاکستان سے متعلق قوانین کو 27ویں آئینی ترمیم کے مطابق ہم آہنگ کرنا ہے۔ ...طب کی دنیامیں ٹیکنالوجی کاانقلاب:پاکستان میں پہلی روبوٹک سرجری
نومبر 13, 2025530طب کی دنیامیں ٹیکنالوجی کاانقلاب،پاکستان میں پہلی روبوٹک سرجری مکمل کر لی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےپمزہسپتال میں پہلی جدید روبوٹک سرجری کا انعقاد کیا گیا، روبوٹک ٹیکنالوجی سے کامیاب آپریشن کیا گیا۔ سرجری کیلئے جدید ٹو مائی سرجیکل روبوٹ کا استعمال کیا گیا، اس سرجری میں برطانیہ کے بین ...صدرمملکت آصف زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے
نومبر 13, 2025970صدرمملکت آصف علی زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سے27ویں ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ بن گئی۔27ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظورہوچکی ہے،اس ترمیم کے بعدبل اب آئین کاحصہ بن گیاہے۔ واضح رہےکہ 27ویں آئینی ترمیم چندروزقبل سینیٹ سےدوتہائی اکثریت کےساتھ منظورہوئی تھی جس میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









