Author: Omer Zaheer
سرکاری سکولوں کو نجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ
فروری 25, 2026690پنجاب میں سرکاری سکولوں کونجی شعبےکو دینے کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ تیسرے مرحلے میں 2 ہزار 735 مزید سکول نجی شعبےکو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پہلے دو مراحل میں 10 ہزار سکول نجی شعبے کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔مزید ہزاروں ...ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ
فروری 25, 2026910امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایران ایسےمیزائل بنارہاہےجوامریکاتک پہنچ سکتےہیں۔ دوسرے دور صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایک بارپھر پاک بھارت جنگ رکوانےکاذکر کیا۔ اُنہوں نےکہاکہ پاکستانی وزیراعظم نےکہامیں نے35ملین لوگوں کی جان بچائی،میں نےدنیامیں آٹھ جنگیں رکوائیں ،پاکستان اوربھارت کےدرمیان نیوکلیئرجنگ رکوائی ،میں نےاسرائیل اورایران ...ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا،60سالہ حکیم نےمحبت کی داستان ...
فروری 25, 202687060سالہ حکیم نےمحبت کی داستان بتاتےہوئےکہاکہ ہم نے ایک دوسرے کو پسند کرنے کے بعد نکاح کیا۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک شادی وائرل ہوئی جس میں 60سالہ حکیم نے ایک جوان لڑکی سےشادی کی ۔اس شادی کےآج کل سوشل میڈیاپرخوب چرچےہیں۔جس پرصارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے جارہے ...رمضان میں مہنگائی کاطوفان:گراں فروشوں کیخلاف کارروائیاں، 49 گرفتار
فروری 25, 2026620رمضان المبارک میں مصنوعی مہنگائی پیداکرنےوالےگراں فروشوں کےخلاف لاہورپولیس نےکارروائی کرتےہوئے49افرادکوگرفتارکرلیا۔ تفصیلات کےمطابق رمضان المبارک کےمقدس مہینےمیں پنجاب حکومت نے مہنگائی کےخلاف پرائس کنٹرول ایکٹ کےتحت کمیٹیاں تشکیل دی ہیں،جومہنگائی پرقابوپانےکےلئے سرگرم ہیں۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کاکہناتھاکہ قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کرنےوالوں کی گرفتاریاں جاری ہیں،پرائس کنٹرول ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:آج سری لنکااورنیوزی لینڈمدمقابل ہونگے
فروری 25, 2026530آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں آج سری لنکااورنیوزی لینڈکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت اورسری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں جاری ہے۔میگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ جاری ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپرایٹ مرحلےکامیچ سری لنکااورنیوزی لینڈکے ...عیدالفطرکب ہوگی؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
فروری 25, 2026710عید الفطر کب ہو گی ؟امسال 29 روزے ہوں گے یا 30؟پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آ سکتا ہے؟محکمہ موسمیات نےچھوٹی عید کے چاند کے بارے میں بڑی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے رمضان کے پہلے عشرے میں ہی روزہ داروں کو نوید سناتے ہوئےعیدالفطر کے چاند ...مریم نوازنے ون پنجاب ون سٹینڈر پالیسی اپنانے کی منظوری دیدی
فروری 25, 2026810وزیراعلیٰ مریم نوازنے ون پنجاب ون سٹینڈر کی پالیسی اپنانے کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،اجلاس میں وزیراعلیٰ مریم نوازکومتعلقہ حکام نے انفراسٹرکچر سٹینڈرڈائزیشن کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب بھرمیں پہلی مرتبہ یکساں ترقی جبکہ انفراسٹرکچڑاور ڈیزائن سٹینڈرائزیشن کا فیصلہ ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر8مرحلہ:پاکستان کوہراکرانگلینڈنےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
فروری 25, 2026680آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےمیں پاکستان کوہراکر انگلینڈ نے سیمی فائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ پالی کیلےمیں کھیلےگئےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےسپرایٹ مرحلےکےمیچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا۔گرین شرٹس نےپہلےکھیلتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 9 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔انگلش ٹیم نے ...بادل کب برسیں گے،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
فروری 25, 2026840بادل کب برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےملک کےمختلف علاقوں بارشوں کی نویدسنادی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی برقرار رہے گی، جبکہ شمالی علاقہ جات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔جبکہ دن کے اوقات ...مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ
فروری 24, 20261080مقامی وعالمی سطح پرسونےاورچاندی کی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









