• سوات: گرین ویلی مالم جبہ میں بچوں کیلئے پہلی کڈز زپ لائن کا افتتاح

    77
    0
    پاکستان کا سوئٹزر لینڈ کہلانے والی وادیٔ سوات کی گرین ویلی اور پر فضا سیاحتی مقام مالم جبہ کی گرین ویلی میں پہلی بار بچوں کے لیے سو میٹر لمبی خصوصی کڈز زپ لائن کا افتتاح کر دیا گیا ۔ زپ لائن نے علاقے کی سیاحتی سرگرمیوں میں نئی جان ...
  • کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری

    54
    0
    طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کراچی سمیت سندھ بھر کے سکولوں کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری۔ سندھ میں سرکاری و نجی سکولز کو موسم سرما میں مخصوص کلر یا ڈیزائن کی جیکٹ پہننے کی پابندی سے روک دیا گیا۔اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے تمام سرکاری و ...
  • ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیز

    89
    0
    ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’’اواتار:فائر اینڈ ایش ‘‘ کا پہلا ٹریلرریلیزکردیاگیا۔ پنڈورا کی جادوئی دنیا پرجانے کو ہوجائیں تیار ، ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم’’اوتار تھری ‘‘ کی ریلیزہونے جارہی ہے۔ پنڈورا کی جادوئی دنیا پر جانے کیلئے تیار ہوجائیں کیونکہ پنڈورا کی سرسبز وادیوں، نیلےآسمان اور ...
  • ریل کےمسافروں کیلئے اہم خبر:ٹرینوں کی بوگیوں کی اپ گریڈیشن کا کام شروع

    100
    0
    ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،پاکستان ریلویز نے مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی اَپ گریڈیشن کا کام شروع کردیا۔ پاکستان ریلویز نے ریلوے سٹیشن انتظار گاہوں اور مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی اَپ گریڈیشن اور مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ریلوے ٹریک کو بھی سر سبز شاداب ...
  • امریکاکاپناہ گزینوں کی امیگریشن پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ

    76
    0
    امریکامیں پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کافیصلہ کرلیاگیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاطیارےمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی کب تک برقراررہےگی اس سےمتعلق کوئی وقت ذہن میں نہیں ،پناہ گزینوں کی امیگریشن کی درخوستوں پرپابندی طویل عرصےتک برقرار رکھنے کا ارادہ ہے۔اس اقدام ...
  • نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈ،ماہانہ شرح6.15فیصدہوگئی

    99
    0
    رواں سال نومبرمیں مہنگائی حکومتی تخمینےسےزیادہ ریکارڈکی گئی،ماہانہ شرح6.15 فیصدہوگئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق وزارت خزانہ نےگزشتہ ماہ مہنگائی 5سے6 فیصدرہنےکاتخمینہ ظاہرکیاتھاجبکہ نومبرمیں مہنگائی میں0.40فیصداضافہ ہوا،جولائی تانومبر5ماہ میں مہنگائی کی اوسط شر5.01فیصدریکارڈکی گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہاگیاکہ نومبرمیں پیاز48فیصدجبکہ زندہ برائلر چکن 17 فیصد سےزائد مہنگاہوا،انڈے8فیصد،مچھلی 3فیصد ...
  • بلدیاتی انتخابات:نیالوکل باڈی ایکٹ عدالت میں چیلنج

    62
    0
    بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کی نمائندگی کےلئےنئےلوکل باڈی ایکٹ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں بلدیاتی انتخابات میں اقلیتوں کوالیکشن میں حصہ لینےکی اجازت سےمتعلق درخواست دائرکردی گئی۔جس پرجسٹس چودھری محمداقبال نےسماعت کی ۔ د رخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ نئےلوکل گورنمنٹ ایکٹ میں اقلیتوں کوبراہ راست الیکشن میں ...
  • آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ کی درخواست جمع

    84
    0
    ن لیگ نےشاہ غلام قادر کو آزاد کشمیر اسمبلی اپوزیشن لیڈربنانےکی درخواست جمع کروادی۔ آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد اب اپوزیشن کی صفوں میں سیاست گرم ہوچکی ہے ۔ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن نے اپوزیشن بنچز سنبھالنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ صدر مسلم ...
  • اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری

    78
    0
    اسلام آبادکی ضلعی عدالتوں میں موسم سرماکی تعطیلات کانیانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔رجسٹرار ہائیکورٹ نےتعطیلات کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ضلعی عدالتوں میں24دسمبرسےیکم جنوری تک تعطیلات ہوں گی،اسلام آبادکی ضلعی عدالتیں2جنوری2026کودوبارہ کھلیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ تعطیلات کےدوران عدالتی دفاترکھلےرہیں گے،تعطیلات کےدوران ارجنٹ ودیگر مقررکردہ سماعتیں ہوں گی۔ واضح رہےکہ ...
  • سہ ملکی سیریزفائنل:سری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دیکرپاکستان نےٹائٹل جیت لیا

    101
    0
    سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکاکو6وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل جیت لیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میچ میں پاکستان نےسری لنکاکےخلاف ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کافیصلہ کیا۔مہمان ٹیم نےپہلے کھیلتےہوئے مقررہ 20اوورزمیں 114رنزکاہدف دیا جس کوقومی ٹیم نے19 ویں اوور میں 4وکٹوں کےنقصان پر حاصل کرلیا۔ ...