Author: Omer Zaheer
صیہونی رجیم کیخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے، خامنہ ای
نومبر 26, 2025930ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صیہونی رجیم کےخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے۔ ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نےپاکستانی عوام کےنام خامنہ ای کاپیغام پہنچایا۔جس میں ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای کاکہناتھاکہ پاکستان کےباوقاراورذمےدارعوام کو میرا سلام ،صیہونی رجیم کیخلاف پاکستان نےایران ...ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے،سی سی پی
نومبر 26, 2025680ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے۔کمپٹیشن کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ کمپٹیشن کمیشن پاکستان نے سونےکی مارکیٹ پراسسمنٹ اسٹڈی جاری کردی۔ کمپٹیشن کمیشن پاکستان کی رپورٹ کےمطابق گولڈمارکیٹ کودستاویزی شکل دینےکیلئےاتھارٹی تشکیل دی جائے،پاکستان میں سونےکی مارکیٹ غیردستاویزی اورغیرشفاف قیمتوں کی حامل ہے،پاکستان میں سالانہ 60تا90ٹن ...4اکتوبراحتجاج کیس:عدالت نےعمرایوب کواشتہاری قراردیدیا
نومبر 26, 20257004اکتوبراحتجاج کیس میں عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردےدیا،پاسپورٹ اورشناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکی ہدایت دےدی۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانے 4اکبوتر احتجاج کیس پرسماعت کی۔ عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردیتےہوئےپاسپورٹ اورشناختی کارڈبلاک کرنےکی ہدایت کی۔ عدالت نےعمرایوب کی پراپرٹی کی تفصیلات بھی طلب کرلیں۔ ...ضمنی انتخابات میں ناکامی:پی ٹی آئی قیادت پریشان،حکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں
نومبر 26, 2025890ضمنی انتخابات میں ناکامی پرتحریک انصاف کی قیادت پریشان ہوگئی،پی ٹی آئی نےحکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق حالیہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف خیبرپختونخواکےحلقہ سےبھی شکست سے دوچاررہی ،جس کی وجہ سے اعلیٰ قیادت نےنئی حکمت عملی پرغوروفکرشروع کردیاہے۔ پارٹی قیادت طویل عرصے سے جاری محاذ ...آرمینیا نے تیجس کی تباہی کے بعد میگا ڈیل معطل کردی
نومبر 26, 20251020بھارت کوبڑادھچکا،دبئی ایئرشومیں تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیا نے میگا ڈیل معطل کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق بھارتی لڑاکاطیارےتیجس کی خریداری کےلئےبھارت اور آرمینیاکےدرمیان بات چیت جاری تھی کہ دبئی ایئرشوکےدوران تیجس طیارہ گرکرتباہ ہونےپرآرمینیانےبھارت کےساتھ 1.2 بلین ڈالر مالیت کے 12 طیاروں کی خریداری معطل کردی۔اگریہ سوداطےپاجاتاتو یہ تیجس جنگی طیارے کی ...پاک بحریہ کااینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ
نومبر 26, 2025750ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانےکامشن،پاک بحریہ نےاینٹی شپ بیلسٹک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق بیلسٹک میزائل سمندراورزمین پرکامیابی سےاہداف کونشانہ بناسکتاہے،ویپن سسٹم اسٹیٹ آف دی آرٹ ،گائیڈنس اورجدیدسہولیات سے لیس ہے،کامیاب ٹیسٹ پاکستان کی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت اور پاک بحریہ کے قومی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا عکاس ...لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا
نومبر 26, 20251120لاہورمیں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کامیلہ سج گیا،ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس میگا ایونٹ میں 15 ممالک کے 44 پروفیشنل باکسرز شرکت کر رہے ہیں۔ لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جس میں 6 پاکستانی اور 38 ...26نومبراحتجاج کیس:پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا
نومبر 26, 2025101026نومبراحتجاج کیس میں پولیس نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لےلیا۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف 26نومبراحتجاج پردرج مقدمےکی سماعت جاری ہے۔ علیمہ خان نےاستدعاکی کہ ہمارےوکیل سپریم کورٹ میں مصروف ہیں،ہمیں جانےکی اجازت دی جائے۔ عدالت نےعلیمہ خان کوعارضی تحویل میں لینےکاحکم دیا۔ پراسیکیوٹرنےکہاکہ کریمنل پروسیجرکی ...ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا، فیلڈمارشل
نومبر 26, 2025800فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ ملک کی سرحدی سالمیت اورشہریوں کےتحفظ پرسمجھوتہ نہیں کیاجائےگا۔پاکستان ایک اہم ملک ہے، ہماری سب سے بڑی طاقت قومی یکجہتی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیوکادورہ کیا،پاکستان کےعلاقائی وداخلی سیکیورٹی اورموجودہ ...سہ ملکی سیریز:زمبابوےکوشکست دیکرسری لنکانےپہلی فتح حاصل کرلی
نومبر 26, 2025910سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپانچویں میچ میں سری لنکانےزمبابوےکو9وکٹوں سے شکست دےکرپہلی فتح حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ زمبابوےٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنائے، سری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









