Author: Omer Zaheer
وزیراعظم شہبازشریف بحرین کے2روزہ دورےپرروانہ
نومبر 26, 2025430وزیراعظم شہبازشریف بحرین کےدوروزہ دورےپرروانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،وفاقی وزرا اور سینئر افسران بھی وزیراعظم کےوفدمیں شامل ہیں۔ دورہ بحرین کےدوران وزیراعظم بحرین کےبادشاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ، ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ اور بحرین کے نائب وزیراعظم شیخ خالد بن عبداللہ ...کڑاکے کی سردی ، بارشیں کب ہوں گی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
نومبر 26, 2025740بارشیں کب ہوں گی ، خشک سردی کب ختم گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں آئندہ چند روز میں سموگ اور دھند چھائے رہنے کا بھی امکان ہے۔ ...آئین واضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتا ہے، وزیراعظم
نومبر 25, 2025490وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ آئین پاکستان بڑےواضح الفاظ میں خواتین کی عزت وتکریم کی ضمانت دیتاہے۔ خواتین پرتشددکےخاتمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ یہ دن خواتین کیخلاف تشددکےخاتمےکیلئےمتحدہونےکےتحت منایا جارہا ہے ، خواتین تشددکےمکمل انسدادکیلئے کثیرالجہتی حکمت عملی اپنانےکی ضرورت ہے، متاثرہ خواتین سےہمدردی اورمعاشرےکےاستحصالی نظام کی اصلاح ...وزیراعلیٰ مریم نوازنےشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا
نومبر 25, 2025660وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 50 ہزار ایکڑ پرشریمپ فارمنگ کافیسبلٹی کاپلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت نئےپراجیکٹس کےآغازکااجلاس منعقدہوا ،جس میں اہم فیصلے کرلئے گئے۔ وزیراعلیٰ نےپنجابی زبان کوتعلیم ،ثقافت اورعوامی زندگی میں مرکزی مقام دلانےکیلئےتاریخی اقدامات کا حکم دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازنے پراجیکٹ کی جلدتکمیل کیلئےفوری اقدامات ...بانی پی ٹی آئی کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت
نومبر 25, 2025290بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں بڑی پیشرفت سامنےآئی ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکی درخواست میں جیل سپرنٹنڈنٹ کااہم جواب سامنےآگیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نےعمران خان کےایکس اکاؤنٹ کی جیل سےآپریٹ ہونےکی تردیدکرتے ہوئے کہا ہےکہ بانی کی جیل سےہدایات ...مسلسل عدم حاضری پرشبلی فرازاشتہاری قرار
نومبر 25, 2025710عدالت نے پی ٹی آئی راہنما شبلی فراز کو 2 مقدمات میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی راہنماوں کیخلاف 28 فروری جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز کی سماعت کی۔ پی ٹی آئی راہنماوں اور ...عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
نومبر 25, 2025350عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیااورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ ذرائع کےمطابق امریکی خام تیل1.43فیصداضافےسے58.89ڈالرفی بیرل ہوگیا،جبکہ برطانوی برینٹ فی بیرل1.36فیصد اضافے سے 63.41ڈالرکا ہوگیا۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونافی اونس34.80 ڈالر مہنگا ہوکر 4ہزار 144ڈالرکاہوگیاجبکہ چاندی کی قیمت82سینٹ بڑھ کر50.73ڈالرفی اونس ہوگئی۔ اُدھربٹ کوائن 867ڈالراضافےسے88ہزار325ڈالرکاہوگیا۔سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز:زمبابوےکاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
نومبر 25, 2025410سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوےنےسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوے اور سری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے زمبابوے کے کپتان کا کہنا تھا کہ وکٹ کو دیکھ کر ...جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 99 تک پہنچ ...
نومبر 25, 2025720جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد99تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوب مشرقی ایشیا میں بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی، مجموعی طور پر 99 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ خبر ایجنسی ...امیدہےنئےآنےوالےپروجیکٹس مداحوں کوبہت پسندآئیں گے،شبرا راج
نومبر 25, 2025800پاکستان شوبزانڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شبرا راج نےکہاہے کہ امید ہے نئےآنےوالےپروجیکٹس مداحوں کوبہت پسندآئیں گے ۔ حال ہی میں ایک انٹرویوکےدوران اداکارہ شبراراج کاکہناتھاکہ میری کوشش ہمیشہ ہوتی ہے کہ میں چیلنجنگ رولز میں کام کروں مجھے بہت مزہ آتا ہے ،جب کوئی اچھا کریکٹر مجھے افر ہوتا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









