Author: Omer Zaheer
ملک بھرمیں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
نومبر 21, 2025830ملک بھر میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکی پیشگوئی کی ہے۔آج رات موسم کی صورتحال کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے سرد اور خشک ...آئی ایم ایف نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو پیجیدہ اور کمزور قرار دیدیا
نومبر 20, 2025760بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو پیجیدہ اور کمزور قرار دےدیا۔ آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اوربدعنوانی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔آئی ایم ایف کی گورننس اینڈکرپشن رپورٹ میں پاکستان میں مسلسل بدعنوانی کےخدشات کی نشاندہی کی گئی،بین الاقوامی مالیت فنڈز نے15نکاتی اصلاحاتی ایجنڈافوری ...9مئی کیسز: حکومت کا ناقص کارکردگی والے پر اسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کافیصلہ
نومبر 20, 20255909مئی کیسزمیں پنجاب حکومت نے ناقص کارکردگی والے پر اسیکیوٹرز کی خدمات واپس لینے کی منظوری دےدی۔ پنجاب کابینہ کے اجلاس میں 9مئی کیسزسےمتعلق سپیشل پراسیکیوٹرزکی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔کابینہ نےریاستی مؤقف کی کمزور نمائندگی پر شدید تشویش کا اظہارکرتےہوئے بیشترسماعتوں پرسپیشل پراسیکیوٹرزکی حاضری میں کمی ریکارڈکی ۔ رپورٹ ...عدالتی نظام میں بڑی تبدیلی:عدالتوں میں ویڈیولنک کی سہولت متعارف
نومبر 20, 2025730انصاف کی فراہمی یقینی بنانےکیلئےعدالتی نظام میں بڑی تبدیلی ،عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کردی گئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی ہدایات پر پنجاب کی ضلعی عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کردی گئی، وکلاء اور صوبے ...ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا:بھارتی پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف
نومبر 20, 2025880ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا،بھارت نے پہلی ’اےآئی ‘اداکارہ متعارف کرادی۔ بھارت کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اےآئی )سےتیارکردہ اداکارہ نینااوترنے مائیکرو ڈرامے ”ٹروتھ اینڈ لائیز“ کے ذریعے اداکاری کا آغاز کیا۔یہ ڈرامہ رواں سال اکتوبرمیں فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ریلز پر جاری ہوا۔ اس ڈرامےکی کہانی اعتماد،دھوکہ اوردوستی جیسےموضوع کرگردگھومتی ...یوٹیوب میوزک کی طرف سے انتہائی مطلوب اور کار آمد فیچر متعارف
نومبر 20, 2025840یو ٹیوب کے صارفین کیلئے خوشخبری،یوٹیوب میوزک نے انتہائی مطلوب اور کار آمد فیچر متعارف کروا دیا۔ ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنے ذیلی پلیٹ فارم یوٹیوب میوزک کیلئے انتہائی اہم فیچر متعارف کروا دیا۔قبلازیں یوٹیوب میوزک صارفین پلے لسٹس میں سرچ کا آپشن نہ ہونے کی وجہ سے ...سیاحوں کا فروغ :دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری
نومبر 20, 20253170سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،دنیا کے 11 خوبصورت ترین ممالک کی نئی فہرست جاری کردی گئی۔ اس فہرست میں شامل دنیا کا ہر ملک اپنی منفرد خوبصورتی، شاندار تعمیرات، دلکش مناظر، قدیم تاریخ اور صدیوں پرانی روایات کی وجہ سے مشہور ہے۔بلاشبہ دنیابھر کے ممالک میں سے سب سے ...سہ ملکی سیریزدوسرامیچ:سری لنکاکازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 20, 2025630سہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکانےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےدوسرےمیچ میں سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔سری لنکن کپتان داسن شناکانےٹاس جیت کر پہلے زمبابوے کوبیٹنگ کی دعوت دی۔ ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے سری لنکن کپتان داسن شناکاکاکہناتھاکہ زمبابوےکوکم سکورپرروکنےکی کوشش ...کراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ
نومبر 20, 2025550مسافروں کوجدید سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ،شہر قائدکراچی میں آئندہ ہفتے ڈبل ڈیکر اور نئی ای وی بسیں چلانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں یلو لائن اور ریڈ لائن بی آر ٹی کے ترقیاتی کام میں پیشرفت پر ...ایشز ٹیسٹ سیریز کیلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین ٹیم کااعلان
نومبر 20, 2025740ایشز ٹیسٹ سیریز کےلئےاسٹیون اسمتھ کی قیادت میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کااعلان کردیاگیا۔ پرتھ میں کل سےشروع ہونےوالےایشز کے پہلےٹیسٹ میچ میں آسٹریلیاکی جانب سےکپتانی اسٹیون اسمتھ کریں گے۔اس میچ میں برینڈن ڈوگٹ اور جیک ویدرالڈ آسٹریلیا کی طرف سےڈیبیوکریں گے۔ آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون میں( کپتان) اسٹیون اسمتھ ، ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









