Author: Omer Zaheer
امریکا میں پاکستانی طلبا کیلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کا آغاز
نومبر 19, 2025780بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری، امریکاکی یونیورسٹیوں میں پاکستانی سٹوڈنتس کیلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ پروگرام کا آغازکردیاگیا ۔ ٹاپ ففٹی یونیورسٹیز میں سٹوڈنٹس کو مکمل ٹیوشن فیس کےساتھ ماہانہ وظیفہ بھی ملےگا۔پاکستانی سٹوڈنٹ اب مکمل فنڈڈ سکالر شپ حاصل کر کے ...ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی
نومبر 19, 2025640فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، ایئر پنجاب کب اڑان بھرے گی؟ اہم پیشرفت سامنے آ گئی ۔ پنجاب حکومت کی طرف سے ایئر پنجاب کے آغاز کی تیاریاں تیز کردی گئیں، جبکہ ایئرلائن کے لیے سربراہ سمیت دیگر اہم منصب کے لیے ملازمین رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری ...سموگ سے دماغی امراض بڑھنےکاخدشہ،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا
نومبر 19, 2025330سموگ کی وجہ سےوقت سے پہلے پیدائش اور دماغی بیماریوں کے کیسز بڑھنے لگے،طبی ماہرین نے آگاہ کردیا۔ ہمیں سانس لینےدو،یہ پکار نہ صرف آج کل اہل لاہور کی ہے بلکہ پنجاب کے کئی شہروں اورکراچی میں رہنےوالوں کی بھی ہے۔ سردیاں شروع ہوتےہیں شہری نزلہ زکام،بخاراورسانس کی بیماریوں میں ...قومی ادارہ صحت کی سموگ سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
نومبر 19, 2025910قومی ادارہ صحت نے سموگ سے بچاؤ کے لیے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ قومی ادارہ صحت کا کہنا ہےکہ سموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنےکا خدشہ ہے، فضا میں زہریلے مادے اور سردی مل کر نمونیا پھیلانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ فضائی آلودگی سے ...پنجاب کےماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری
نومبر 19, 2025880پنجاب بھرکے ماڈل کورٹس کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کی ہدایات پر پنجاب بھر میں قائم ماڈل کورٹس کے قیام کے ثمرات آناشروع ہوگئے،پنجاب کی ماڈل کورٹس نے ایک مہینے میں 12 ہزار سے زائد مقدمات نمٹا ...آزادکشمیرکی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا
نومبر 19, 2025340آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کی 20رکنی نئی کابینہ نےحلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر مظفرآباد میں منعقدکی گئی،صدرآزادکشمیرکی علالت کےباعث سپیکر قانون ساز اسمبلی چودھری لطیف اکبرنےنئی کابینہ سےحلف لیا،وزیراعظم آزادکشمیرراجہ فیصل ممتازراٹھورنے تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔ وزرامیں سردارجاویدایوب،میاں وحید،جاویدبڈھانوی ،ملک ظفرشامل جبکہ دیوان چغتائی ،چودھری ارشد ،قاسم ...اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظور
نومبر 19, 2025400اقوام متحدہ کی کمیٹی میں حق خودارادیت سےمتعلق پاکستان کی قراردادمنظورکرلی گئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخارنے65ممالک کی مشترکہ قراردادپیش کی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ فلسطین اورکشمیرکےعوام اب تک حق خودارادیت کی جدوجہدکررہےہیں۔ قراردادمیں مطالبہ کیاگیاکہ سیکرٹری جنرل آئندہ اجلاس میں اس اہم معاملے پر رپورٹ پیش کریں ۔ ...ٹرمپ نےسعودی عرب کوغیرنیٹواتحادی قراردیدیا
نومبر 19, 2025320امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسعودی عرب کوغیرنیٹواتحادی قراردےدیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان کےاعزازمیں عثائیہ دیا،جس میں ایلون مسک اورکرسٹیانورونالڈوبھی شریک ہوئے۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےڈونلڈٹرمپ نےکہاکہ سعودی ولی عہدکووائٹ ہاؤس میں خوش آمدیدکہتاہوں ،سعودی عرب اورامریکاکےتاریخی اوردیرینہ تعلقات ہیں،ہم اس دیرینہ تعلق ...سہ ملکی سیریز:پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا
نومبر 19, 2025590سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکو5وکٹوں سےشکست دیکرفاتحانہ آغازکرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلےگئےسہ ملکی سیریزکےپہلے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،زمبابوےکی ٹیم نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے مقررہ 20اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 147رنز بنائے، پاکستان نےآخری اوورمیں5وکٹوں کےنقصان پر 148 رنز کا ہدف حاصل کرلیا۔ ...ایشیائی ترقیاتی بینک نےلیسکوکیلئےقرض کی منظوری دیدی
نومبر 19, 2025730ایشیائی ترقیاتی بینک نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو)کےلئے4ارب ر وپےقرض کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی( لیسکو)نے4ارب کےقرض سے1لاکھ 30ہزارمیٹرزکی خریداری شروع کردی،جس میں سنگل،تھری فیز،اوراےایم آئی ایل ٹی اورایچ ٹی میٹرزکی خریداری کی جائیگی۔ ذرائع کاکہناہےکہ بجلی چوری والےعلاقوں میں32ہزارسنگل فیزمیٹرکی تنصیب کی جائیگی اورہائی لائن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









