• کشمیرکی آزادی،اُمید کی کرن

    3
    0
    آنسو خشک ہو گئے ہیں روتے روتے۔مقبوضہ کشمیر میں ظلم کے جو پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ کیا انسانیت اتنی سستی ہو گئی ہے۔ جیسا کہ آپ کے علم میں ہے میں نے ہمیشہ جب بھی اپنا قلم اٹھایا ہے تو انسانیت اور امن کے لیے اٹھایا ہے۔ پر اب لگتا ...
  • سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کا اہتمام

    4
    0
    چولستان میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدام،چولستان جیپ ریلی کیلئے ٹریک کی نشاندہی اور بحالی کا کام،چولستان جیپ ریلی کا ایونٹ 12 فروری سے 16 فروری تک جاری رہے گا، جس میں ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی آمد متوقع ہے۔ انٹر نیشنل میگا ایونٹ چولستان جیپ ریلی کی ...
  • بڑھتی ہندوتواانتہاپسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے،آرمی چیف

    3
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی مظالم اوربڑھتی ہندوتوا انتہا پسندی کشمیریوں کی جدوجہدکاعزم مضبوط کرتی ہے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےیوم کشمیر یکجہتی پرمظفرآبادکادورہ کیا،اس موقع پرکور کمانڈر راولپنڈی نےان کااستقبال کیا۔سپہ سالارنےشہداکی بےمثال قربانیوں کو شاندار خراج عقیدت پیش ...
  • اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے

    3
    0
    اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کر گئے۔ان کا انتقال 88 برس کی عمر میں گزشتہ روز 4 فروری کو پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہوا۔ پرنس کریم آغا خان کے انتقال کے وقت ان کےاہل خانہ تین بیٹے رحیم آغا خان، علی محمد آغا خان ...
  • کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟

    3
    0
    کیا مصنوعی ذہانت اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹرز کا متبادل ہوسکتی ہے؟ موفٹ کینسر سینٹر اور مشی گن یونیورسٹی کے محققین کی زیر قیادت ایک نئی تحقیق سے پتاچلا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کو کینسر کے علاج میں بہتر فیصلے کرنے میں مدد دے سکتی ہے، لیکن یہ اکیلے ...
  • وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے

    6
    0
    وزیراعظم شہبازشریف کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلئےکشمیرپہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی آزادکشمیرجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی آمدپروزیراعظم آزادکشمیرچودھری انوارالحق نےاستقبال کیااورپولیس کےچاق وچوبند دستے نے گارڈآف آنرپیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی سےخطاب بھی کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ وفاقی وزراامیرمقام،راناتنویراورعطاتارڑبھی ہیں۔
  • سہ ملکی سیریز:نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

    5
    0
    سہ ملکی سیریز میں شرکت کےلئےنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم براستہ دوبئی نجی ایئر لائن سے لاہور پہنچی، نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی ،کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی ۔ سہ ملکی سیریزمیں پاکستان،جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈکی ...
  • تاریخ گواہ ہے ظلم زیادہ دیرنہیں ٹھہرتا،کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی ،مریم نواز

    3
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تاریخ گواہ ہے کہ ظلم کبھی زیادہ دیر نہیں ٹھہرتا،کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر اپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ ہر پاکستانی کے دل میں کشمیر کی محبتِ لہو بن کر دوڑتی ہے۔ جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ ...
  • جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کاایک اہم ستون رہےگا،وزیراعظم

    3
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جموں وکشمیرکاتنازعہ ہماری خارجہ پالیسی کا ایک اہم ستون رہےگا۔ یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پروزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ مقبوضہ جموں وکشمیردنیاکےسب سےبڑےقابض فوجی علاقوں میں سےایک ہے، کشمیری خوف اوردہشت کےماحول میں جی رہےہیں،بھارت،مقبوضہ کشمیرپر اپنے غیرقانونی قبضےکومستحکم کرنےکےلئےغیرقانونی اقدامات کررہاہے،مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیشرفت ظاہرکرتی ہےلوگوں ...
  • مریم نوازکی محنت سےپنجاب میں بہتری نظرآرہی ہے،نوازشریف

    8
    0
    سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف نےکہاہےکہ الحمدللہ، عوام کی مشکلات میں کمی آ رہی ہے۔مریم نواز کی محنت سے پنجاب میں بہتری نظر آ رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف سےاراکین پنجاب اسمبلی نےملاقات کی ،ملاقات کرنے والوں میں راولپنڈی، اٹک، مری، ...