Author: Omer Zaheer
27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان کی روح کےمنافی ہے،اپوزیشن
نومبر 10, 2025920اپوزیشن نے27ویں آئینی ترمیم کوآئین پاکستان کی روح کےمنافی قراردےدیا۔ سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محموداچکزئی کی زیرصدارت اپوزیشن رہنماؤں کااجلاس منعقدہواجس میں سینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس،حامدخان،نورالحق قادری اورہمایوں مہمندنےشرکت کی۔اجلاس میں 27ویں آ ئینی ترمیم کومسترد کیاگیا ۔جس کااعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاکہ تحریک تحفظ آئین کےاراکین کسی ووٹنگ ...معروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں
نومبر 10, 2025950معروف ماہرِ تعلیم اور اردو زبان کی ماہر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا انتقال کر گئیں ۔ ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا فارمن کرسچن کالج میں تاریخ کی پروفیسر کے طور پر خدمات انجام دے رہی تھیں، مرحومہ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی سابق پرنسپل بھی رہ چکی ہیں ،انہوں نےپنجاب ...ترکیہ نےپاکستانیوں کیلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا
نومبر 10, 2025730ترکیہ جانیوالے پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری،ترکیہ حکومت نےپاکستانیوں کےلئےنئی ویزاپالیسی کااعلان کردیا۔ پاکستانی سیاحوں کو ترکیہ جانے کیلئے سب سے پہلے کیا کرنا ہو گا؟ وزٹ ویزا کی فیس کتنی ہے اور درخواست کہاں جمع کروانی ہو گی؟تمام تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ پاکستان سے ترکیہ کا سفر کرنیوالے ...ایلون مسک کا ڈانسنگ آپٹیمس: کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟
نومبر 10, 2025530سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبہ میں انقلاب برپا، ایلون مسک کا ڈانسنگ آپٹیمس، کیا روبوٹ انسانوں کی جگہ لینے والے ہیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ٹیکنالوجی کی دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور اس تبدیلی کے مرکز میں ٹیسلا کمپنی ایک بار پھر سب کی توجہ کا محور بن ...27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ ،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب
نومبر 10, 202586027ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا،حکومت اورپیپلزپارٹی کےمذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کاکہناہےکہ حکومت اوراتحادی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان ڈیڈلاک ختم ہوگیا،دونوں جماعتوں کی اتفاق رائےسے27ویں آئینی ترمیم کاحتمی مسودہ تیارکرلیاگیا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےکہاہےکہ مسودہ کوحتمی شکل دےدی گئی ،کچھ تبدیلیاں تھیں،وہ کرلی گئی ہیں،مسودہ پرنٹنگ کےلئے بھیج دیاگیاہے۔ دوسری جانب ...پنجاب: سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
نومبر 10, 20251780طلبا کی موجیں،موسم سرما کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پنجاب کے سکولوں میں 23 دسمبر سے 11 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کیلئے موسم ِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ۔ صوبائی محکمہ ...پی آئی اے کابرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ
نومبر 10, 2025900قومی ایئر لائن کی طرف سے مسافروں کیلئے سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ، پی آئی اے نےبرطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا فیصلہ کرلیا ۔ قومی ایئرلائن پی آئی اے نے مانچسٹر کیلئے ایک اور اضافی پرواز چلانے کا فیصلہ کر لیا، جس کے بعد 11 دسمبر سے ہفتہ ...ہانگ کانگ سکسز: پاکستان نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا
نومبر 10, 2025430ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان کی بادشاہت برقرارگرین شرٹس نےکویت کوشکست دیکرچھٹی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ہانگ کانگ سکسزکےفائنل میچ میں کویت نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،پاکستان نےپہلے کھیلتےہوئےمقررہ 6 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے، ہدف کےتعاقب میں کویت کی ٹیم 92 رنز ہی بنا سکی۔اس طرح ...سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز،آئی سی یو میں منتقل
نومبر 10, 2025800مسلم لیگ ن کےسینیٹرعرفان صدیقی کی طبیعت ناسازہونےپرہسپتال کےانتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔ اہلخانہ نےتصدیق کرتےہوئے بتایاکہ سینیٹرعرفان صدیقی کوسانس کی تکلیف کے باعث چندروزقبل اسلام آبادکےمقامی ہسپتال میں علاج کےلئے منتقل کیاگیاتھامگرطبیعت میں بہتری نہ آنےکی وجہ سےوہ اب انتہائی نگہداشت کے وارڈ ...حکومت کا 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ
نومبر 10, 2025360حکومت نے 27ویں ترمیم کیلئے سینیٹ میں نمبرگیم مکمل ہونےکادعویٰ کردیا۔ ذرائع کےمطابق 27ویں آئینی ترمیم کےلیےاس وقت سینیٹ سے64ووٹ درکارہیں،حکومتی بینچزپرپی پی کےپاس سب سےزیادہ 26نشستیں ہیں،حکمران جماعت مسلم لیگ ن کےپاس ایوان بالامیں 20نشستیں ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ سینیٹ میں حکومتی اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی کی4نشستیں جبکہ ایم کیوایم ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









