Author: Omer Zaheer
پاکستان اورافغان طالبان میں مذاکرات کانیادورآج ہوگا
نومبر 6, 2025610پاکستان اورافغان طالبان رجیم میں مذاکرات کانیادور آج ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی اعلیٰ سفارتی وفدمذاکرات کےلئےاستنبول پہنچ گیا،جنگ بندی ،سرحدی تحفظ اورتجارت کےفروغ پربات ہوگی،ترکیہ پاکستان اورافغان طالبان رجیم مذاکرات میں ثالثی کررہاہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ ماہ کےآخرمیں ترکیہ اورقطرکی ثالثی میں ہونےوالےپاک افغان مذاکرات میں دونوں ممالک جنگ بندی ...ٹرمپ کاپاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےجانےکادعویٰ
نومبر 6, 2025590امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاک بھارت جنگ کےدوران 8طیارےگرائےگئےتھے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےمیامی میں اقتصادی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئےکہاکہ پاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےگئے،کچھ اخبارات میں آیاکہ 7یا8طیارے گرائے گئے،کسی اخبارکانام نہیں لوں گا،زیادہ ترجھوٹی خبریں دیتےہیں،حقیقت میں جنگ کےدوران8 طیارےگرائےگئے۔ انہوں نےمزیدکہاکہ پاک بھارت ...امریکی صدرٹرمپ کابڑایوٹرن ،ظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادہ
نومبر 6, 2025870امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مدد کرنے پرآمادگی ظاہرکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرنےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادگی ظاہرکرتےہوئے کہاکہ دیکھتےہیں ایک کمیونسٹ نیویارک میں کیسےکام کرتاہے،ہم ان کی مددکریں گے،ہم چاہتےہیں نیویارک کامیاب ہو۔ ایک اورجگہ گفتگوکرتےہوئےٹرمپ نےکہاکہ ممدانی سے بات کرنے کے لیے ...دوسراون ڈے:آج پاکستا ن اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
نومبر 6, 2025810تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں آج سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،میچ مقامی وقت کےمطابق دوپہر3بجےشروع ہوگا۔پاکستان ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کریں گے۔سیریز کا تیسرا اور آخری ...مظفرگڑھ:دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ سج گیا
نومبر 6, 20251140مظفرگڑھ میں دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ چھانگامانگاٹیلےپرسج گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹیگنگ اورفٹنس ٹیسٹ ہوں گے، کوالیفائنگ راونڈکل ہوگا،8 نومبرکوسٹاک کیٹیگری مقابلےہوں گے،پری پیئرڈکیٹیگری،بگھی ،ڈرٹ موٹربائیک ریس 9نومبر کو ہوگی، ریلی میں ملک کےمعروف ریسرزحصہ لےرہےہیں۔جیپ ریلی میں ملکی وغیرملکی ڈرائیورزبھرپورشرکت کررہےہیں۔ جنوبی پنجاب کابڑامیلہ سج ...26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری،پھروارنٹ گرفتاری جاری
نومبر 6, 202599026نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پرعدالت نے آج پھرملزمہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت ہوئی،پراسیکیوٹرظہیرشاہ عدالت میں پیش ہوئے۔جبکہ عدالتی حکم کےباوجودعلیمہ خان اوراُن کےوکلاآج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ پراسیکیوٹرظہیرشاہ نےکہاکہ علیمہ خان دانستہ ...سردی آ گئی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
نومبر 6, 2025370محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے مسافروں اور سیاحوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موسمی حالات کے مطابق خصوصاً پہاڑی علاقوں میں اپنے سفر کا مناسب بندوبست کریں کیونکہ آندھی، جھکڑ اور ژالہ باری کے باعث کمزور ...27ویں آئینی ترمیم:جے یو آئی آؤٹ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا
نومبر 5, 20251270سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی۔ جےیوآئی مائنس ہو گئی ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا۔ پیپلزپارٹی کی حمایت سے آئینی ترمیم کی بڑی رکاوٹ دورہوجائےگی۔ ذرائع کےمطابق سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے اس وقت 20 سینیٹرز ...ڈیموکریٹس کی 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی ، ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب
نومبر 5, 2025640ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکنز کو بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب ہو گئے۔ نیویارک میئر کے الیکشن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی جہاں 1969 کے بعد میئر کے انتخابات میں سب سے زیادہ ٹرن ...سونےکی قیمت میں مزیدکمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 5, 2025770مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں ایک ہزارروپےکی کمی ہونےسےفی تولہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









