Author: Omer Zaheer
آئی سی سی ون ڈےرینکنگ جاری:شبھمن گل پہلےنمبرپر، بابر اعظم چوتھے نمبر پر پہنچ گئے
اکتوبر 16, 2025660انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےون ڈےبیٹنگ رینکنگ جاری کردی ،بھارتی اوپنر شبھمن گل نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان کے اسٹار بلےباز بابراعظم اپنی سالگرہ کے دن ہی چوتھے نمبر پر جا پہنچے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ تازہ رینکنگ کے ...ویمنزورلڈکپ:پاک ،انگلینڈمیچ بارش کےباعث ختم،گرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑسےباہر
اکتوبر 16, 2025550انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کا16واں میچ پاکستان اور انگلینڈ کےدرمیان کھیلاگیامیچ بارش کےباعث ختم کردیاگیادونوں ٹیموں کو 1،1پوائنٹ دےدیاگیاگرین شرٹس سیمی فائنل کی دوڑسےباہرہوگئی۔ کولمبو میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےمیچ میں پاکستان ویمنز نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان کی ...خیبرپختونخواکی نئی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟نام سامنےآگئے
اکتوبر 16, 2025770خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے 26 سےزائد ارکان پر مشتمل کابینہ کی ابتدائی فہرست تیار کرلی۔ نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت مکمل کرلی اور ابتدائی طور پر 26 سے زائد رکنی کابینہ کی فہرست تیار کرلی ہے جو کل بانی چیئرمین پی ...سوات موٹروے پر المناک حادثہ :15افرادجاں بحق،8زخمی
اکتوبر 16, 2025660سوات موٹروے پر المناک ٹریفک حادثہ، خانہ بدوش افراد سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مالا کنڈ میں سوات ایکسپریس وے پر خانہ بدوش افراد سے بھرا ٹرک تیز رفتاری کے باعث ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
اکتوبر 16, 2025870مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاہم خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت ...بھارتی اداکار پنکج دھیر 68برس کی عمرمیں چل بسے
اکتوبر 15, 2025770بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمرمیں طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر اداکار پنکج دھیر 68 برس کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی خاندانی دوست نے کی ہے۔ پنکج دھیر ...بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت ،اشتعال انگیزپروپیگنڈہ دہراناانتہائی تشویشناک ہے،آئی ایس پی آر
اکتوبر 15, 2025990ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ بھارتی فوجی قیادت کامن گھڑت اوراشتعال انگیزپروپیگنڈہ دہراناانتہائی تشویشناک ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کاکہناہےکہ ایک ایٹمی قوت کی فوجی قیادت کا سیاسی دباؤ میں آ کر غیر ذمہ دارانہ ...سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور بھارت کامیچ3-3 سے برابر
اکتوبر 15, 2025810سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اوربھارت کامیچ سنسنی خیزمقابلے کے بعد3،3گول سے برابر ہوگیا۔ ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے میچ میں پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کےدرمیان مقابلہ ہوا۔ جوہر بارو میں میچ کےآغازپرپاکستان کو پنالٹی اسٹروک مل گیا ، جس پر کپتان حنان شاہد ...چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کیخلاف تاریخی کامیابی پر ...
اکتوبر 15, 2025660چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن ساوتھ افریقہ کے خلاف کامیابی ...پاکستان نےورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسے شکست دیدی
اکتوبر 15, 2025610پاکستانی بولرزکےسامنےساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی،گرین شرٹس نے ورلڈچیمپئن جنوبی افریقہ کولاہورٹیسٹ میں93رنزسےشکست دے کرسیریز میں1-0کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نےلاہورٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کوجیت کےلئے277رنزکاہدف دیاتھاجواب میں پروٹیز کی پوری ٹیم 183 رنز پرڈھیرہوگئی اور یوں قومی ٹیم نے میچ جیت کر سیریز میں 0-1 کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









