• 26نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد

    51
    0
    26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت کی۔ علیمہ خان کی جانب سے وکیل فیصل ملک اورپراسیکیوٹر ظہیر شاہ ...
  • پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    75
    0
    پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی ،محکمہ موسمیات نے سردی کی آمد کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور مرطوب رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں بارش اور ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں ...
  • گورنرکےپی نومنتخب وزیراعلیٰ سےآج حلف لیں گے

    91
    0
    گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیراعلیٰ سےحلف لیں گے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ان کے عہدہ کا حلف لیں گے، حلف برداری تقریب پشاورگورنر ہاؤس میں شام 4 بجے ہوگی۔ یادرہےکہ علی امین گنڈاپورنےاپنےعہدےکااستعفیٰ ٰ گورنرکوبھیجاتھاجس پرفیصل کریم کنڈی نےاعتراض لگایاتھاعلی امین ...
  • سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی انتقال کرگئے

    61
    0
    سابق سپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی 74سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق آغاسراج درانی کئی روزسےنجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،آغاسراج درانی کی میت شکارپوراُن کےآبائی گاؤں لائی جائےگی ۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےآغاسراج درانی کےانتقال پرگہرےدکھ کااظہارکیا،صدرمملکت نے آغاسراج درانی کی سیاسی وعوامی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا۔ ...
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا

    120
    0
    پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون  2025کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہوربورڈ: لاہورتعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےنتائج کااعلان کردیا،امتحانات میں 1لاکھ72ہزار100امیدواروں نےشرکت کی،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں92ہزار541طلبہ نےکامیابی حاصل کی،انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات میں کامیابی کاتناسب 53.77فیصدرہا۔ گوجرانوالہ: گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے انٹر ...
  • پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان سٹاف لیول معاہدہ

    80
    0
    پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)کےدرمیان سٹاف لیول کامعاہدہ طے پاگیا۔ سٹاف سطح معاہدہ7ارب ڈالرز سےزائد کےقرض پروگرام کےدوسرے جائزےکےلیے ہوا ،کلائمٹ فنانسنگ پروگرام کےپہلےجائزہ کے لیےبھی سٹاف سطح کا معاہدہ طے پایا،آئی ایم ایف مشن چیف برائےپاکستان نے سٹاف لیول معاہدہ طےپانےکااعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کےمطابق سٹاف سطح ...
  • کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے واقعی مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟

    57
    0
    کیاہیلتھ ایپس معمر افراد کیلئے مفید ثابت ہوسکتی ہیں؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ متعدد طبی مطالعات ثابت کرتے ہیں کہ ہیلتھ ایپس عمر رسیدہ افراد میں ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں واقعی مددگار ثابت ہوسکتی ہیں، بشرطیکہ وہ ایپس مخصوص ضروریات کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہوں۔بےشمارٹرائلز کے ...
  • کیا مصنوعی ذہانت انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟

    43
    0
    کیا اے آئی انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟حیرت انگیز اورحیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ماہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال کے باعث انسانی دماغ کو یادداشت اور تنقیدی سوچ میں کمی کا مسئلہ درپیش ہے۔ جدید دور میں جہاں اے آئی اور ڈیجیٹل آلات ...
  • اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے اختیار میں آ چکا ...

    60
    0
    26ویں ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ اپیل کا حق دینا یا نہ دینا اب جوڈیشل کمیشن کے اختیار میں آ چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آٹھ رکنی آئینی بینچ نےسماعت کی ، ...
  • ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ

    51
    0
    ڈینگی مچھر کےوارجاری،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید52مریض رپورٹ ہوئے۔ ڈینگی مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہونےسےلاہورسمیت صوبہ بھرمیں24 گھنٹوں میں ڈینگی کے52کنفرم مریض رپورٹ ہوئےہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں لاہورمیں ڈینگی کے9مریض رپورٹ ہوئےجبکہ راولپنڈی میں ڈینگی کے21کنفرم مریض رپورٹ ہوئےہیں۔ پنجاب میں ڈینگی کےکنفرم مریضوں کی تعداد2105تک پہنچ گئی،جبکہ شہرمیں ڈینگی کےکنفرم ...