Author: Omer Zaheer
خیبرپختونخواضمنی سینیٹ انتخابات:غیرسرکاری نتائج ،پی ٹی آئی کےحمایت سافتہ امیدوارکامیاب
اکتوبر 30, 2025620خیبرپختونخوامیں ضمنی سینیٹ انتخابات کےغیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج میں پی ٹی آئی کےحمایت سافتہ آزادامیدوارخرم ذیشان نےمیدان مارلیا۔ غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کےمطابق خیبرپختونخوامیں ضمنی سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزادامیدوارخرم ذیشان 91ووٹ لےکرکامیاب ہوئے جبکہ اپوزیشن کےامیدوارتاج آفریدی 45ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبرپررہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی اراکین ...صارفین کیلئے اہم خبر:موسم سرماکیلئےگیس کانیاشیڈول جاری
اکتوبر 30, 20251160صارفین کیلئے اہم خبر، سوئی نادرن گیس کمپنی نےموسم سرماکےلئےگیس کانیاشیڈول جاری کردیا۔ سوئی نادرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے گیس کی سپلائی کو تین سلاٹوں تک محدود کر دیا ہے۔جس سے لاکھوں لوگوں کو مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہاہے۔ شیڈول کےمطابق گھریلوصارفین کو دن کے مخصوص اوقات میں ہی گیس ملے ...لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس کابڑااقدام،عدالتی عملےکیخلاف شکایات کا جدید طریقہ کار نافذ
اکتوبر 30, 2025970لاہور ہائی کورٹ کا سائلین کی شکایات کے ازالے اور عوامی خدمت کی بہتری کے لیے بڑا اقدام ،چیف جسٹس عالیہ نیلم کی ہدایت پر عدالتی عملے کے خلاف شکایات کا جدید اور موثر طریقہ کار نافذکردیاگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کاکہناہےکہ صوبہ بھر کی عدالتوں میں شکایات بکس ...خلیل الرحمٰن قمر ویڈیو کیس: عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی
اکتوبر 30, 2025790معروف ڈرامہ نگارخلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیوبنانےکے کیس میں عدالت نے ملزم ممنون حیدر کی ضمانت مسترد کر دی۔ ضلعی کچہری لاہور میں خلیل الرحمٰن قمر کی مبینہ ویڈیو سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مقدمے میں مدعی کی جانب سے مدثر چودھری ایڈووکیٹ نے دلائل پیش کیے۔ عدالت ...بیٹےکی پیدائش کی افواہیں،نصیبولعل نےرازسےپردااُٹھادیا
اکتوبر 30, 2025770پاکستانی گلوکارہ نصیبولعل نےبیٹےکی پیدائش کارازفاش کرتےہوئےبتایاکہ وہ دادی بننی ہیں۔ گلوکارہ نصیبولعل کی 56سال کی عمرمیں ماں بننےکی خبریں حالیہ کچھ عرصےسے سوشل میڈیاپرگردش کررہی ہیں۔اس حوالے سے نصیبو لعل کی شوہر اور نومولود کے ہمراہ ایک تصویر بھی گردش کرتی نظر آئی تھی۔ وائرل تصویر میں نصیبو لعل ...خلاکی تسخیر:پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا پر قدم رکھے گا
اکتوبر 30, 20251010خلاکو تسخیر کرنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ،پاکستان کا پہلا خلا باز 2026 میں خلا پر قدم رکھے گا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے اسلام آباد میں ہائی سپیڈ انٹرنیٹ اور کمرشل سیٹیلائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ خوشخبری سنائی ہے کہ ...گرین کلائمیٹ:گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری
اکتوبر 30, 2025500گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے کروڑوں ڈالر کی منظوری، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے گرین کلائمیٹ فنڈ نے گلیشیرز ٹو فارمز پروگرام کیلئے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی۔ اے ڈی بی کے مطابق گرین کلائمیٹ فنڈ (جی سی ایف) دنیا کا سب سے بڑا ماحولیاتی فنڈ ہے، ...آئی سی سی رینکنگ:ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں صائم ایوب پہلےنمبرپربراجمان
اکتوبر 30, 2025890انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےرینکنگ جاری کردی،ٹی ٹوئنٹی آل راونڈرز میں صائم ایوب پہلے نمبرپربراجمان اوربھارتی بلےباز روہت شرما نے ون ڈےمیں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ آئی سی سی نے ون ڈے، ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔بھارتی ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما پہلی ...سندھ ہائیکورٹ کاپیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سیل کرنےکاحکم
اکتوبر 30, 2025860سندھ ہائیکورٹ نےپیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سیل کرنےکاحکم جاری کردیا۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سےنیشنل بینک سمیت 18بینکوں کےصدرکوخط لکھا گیا۔ خط میں کہاگیاکہ عدالت نے12اکتوبر2021کواکاؤنٹس کےکریڈیٹ بیلنس کوبینک سےنکالنےیامنتقلی سے روکاتھا،نجی پیٹرولیم کمپنی کےاکاؤنٹس سےرقم نکالی یامنتقل نہ کی جائے،سندھ ہائیکورٹ نےخط بزنس اینڈپراپرٹی کورٹس آف انگلینڈ اینڈوہیلزکےفیصلےپرعمل کیلئےارسال کیا۔ ...ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری :صارفین اب زیادہ پیسے کماسکیں گے
اکتوبر 30, 2025910ٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک صارفین اب اس ویڈیو شیئرنگ ایپ سے زیادہ پیسے کماسکیں گے۔ایسا ٹک ٹاک پلیٹ فارم کے سبسکرپشن ماڈل میں تبدیلی سے ممکن ہوگا۔ امریکا میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اب صارفین سبسکرپشنز سے ہونیوالی آمدنی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









